میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں؟
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں... #Wafa_ali_malik
0 notes
کل ہی قلم توڑے سارے کتب خانے جلا ڈالے ہیں پھر سے کتاب کاپی پین کی خریداری کر لوں؟
یہ شب تنہائی کہیں کر نہ دے مجھے پاگل
کیا اب تیرے خیال میں رات گزاری لکھ دوں
2 notes
·
View notes