Tumgik
#پورنیہ
اردو زبان کی مٹھاس سبھی زبانوں کے شائقین کو اپنی کشش سے متاثر کرتی ہے : اے ڈی ایم پورنیہ
Tumblr media
پورنیہ: محکمہ کابینہ سیکر ٹریٹ اردو ڈائریکٹوریٹ حکومت بہار کی جانب سے ضلع انتظامیہ پورینہ اور ضلع اردو زبان سیل پورنیہ کی کاوشوں سے آج بتاریخ28/ نومبر 2023 کو آرٹ گلیری پورنیہ میں یک روزہ فروغ اردو سیمنار اور مشاعرے کا انعقاد کیاگیا۔ پروگرام کاآغاز اے ڈی ایم پورنیہ محترم جناب کے ڈی پر وجیل کے بدست شمع افروزی کے ذریعے عمل میں آیا ۔ اس محفل میں پورنیہ ضلع کے اہل علم و دانش اور اردو مترجمین اور ضلع کے اندر مختلف اسکولوں میں برسر روزگار اردو اساتذہ نےبڑی تعداد میں شرکت کی ۔
نظامت کی ذمہ داری جناب صدام صاحب اردو مترجم بائسی نے بحسن و خوبی انجام دی۔
افتتاحی کلمات میں اے ڈی ایم صاحب نے حاضرین کا شکر یہ ادا کیا اور فرمایا کہ اردو زبان کی مٹھاس سبھی زبانوں کے شائقین کو اپنی کشش سے متاثر کرتی ہے ۔ عالی جناب پروگرام میں مہمان خصوص کے طور پر شرکت فرما رہے تھے ۔ ان کے علاوہ ضلع تعلیم افسر پورنیہ بھی اس محفل میں شریک ہوئے ۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں حکومت کی جانب سے اردو اساتذہ کی بڑی تعداد میں بحالی کا ذکر کیا اور حکومت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے نو مقرر اردو اساتذہ کو تعلیمی میدان میں کمر کسنے کی ہدایت دی۔ پروگرام کی روح رواں ضلع اردو زبان سیل پورنیہ کی انچارج افسر محترمہ ڈیزی رانی صاحبہ نے تمام مند و بین کا شکریہ ادا کیا اور سامعین سے اردو کے تئیں مزید بیداری کا ثبوت دینے کی اپیل کی ۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ خود بھی اردو سے بے حد محبت کرتی ہیں اور بی پارڈ ڈ پٹنہ کی تربیت کے دوران انہوں اپنے لیے اردو زبان کا انتخاب کیا تھا ۔
Tumblr media Tumblr media
پروگرام کی اگلی اہم کڑی کے طور پر سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پورنیہ کالج کے صدر شعبہ اردو ڈاکٹر محمد مجاهد حسین، ڈی ایس کالج کٹیہار کے صدر شعبہ اردو ڈاکٹر انور حسین ایرج نیز ارریہ کالج ارریہ کے صدر شعبہ ڈاکٹر تنزیل اطہر نے اپنے گراں قدر مقالات پیش کیے۔
مشاعرے کے آغاز سے قبل اردو طلبہ و طالبات کے لیے علمی مباحثے کا انعقاد عمل میں آیاجس میں ضلع پورنیہ کے مختلف اداروں کے طلبہ نے اردو زبان و ادب پر اپنی طالب علمانہ مباحثے سے محفل میں جان پھونک دی ۔
Tumblr media
دن کے دوسرے پہر میں مشاعرے کا آغاز ہوا جس کی صدارت کی ذمہ داری پورنیہ یونیورسٹی ، صدر شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر محمد صادق حسین نے انجام دی ۔ مشاعرے میں ضلع پورنیہ کے نامور شعرا کو مدعو کیا گیا جن میں نمائندہ شعرا عمر فاروق کا شف محمد ناظم ، محمد دانش اقبال، رضوان فردوسی کے نام قابل ذکر ہیں ۔ پروگرام کا اختتام علمی مباحثے میں کامیاب طلبہ و طالبات کے درمیان اسناد کی تقسیم سے ہوا۔
1 note · View note
masailworld · 2 years
Text
بچہ کا درمیان صف میں کھڑا ہوکر تکبیر کہنا کیسا ہے؟
بچہ کا درمیان صف میں کھڑا ہوکر تکبیر کہنا کیسا ہے؟
بچہ کا درمیان صف میں کھڑا ہوکر تکبیر کہنا کیسا ہے؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ ایک بچہ جس کی عمر تقریباً بارہ یا تیرہ سال ہے کیا وہ ٹھیک امام کے پیچھے بیچ صف میں کھڑا ہو کر تکبیر یعنی اقامت کہہ سکتاہے حضرت اس سوال کا جواب دیجئے بہت مہربانی ہوگی ۔ سائل: ماسٹر محمد شہزاد عالم بائسی پورنیہ بہار انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ میں بچہ کے اندر کوئی اور چیز مانع شرعی نہ ہو تو اس…
View On WordPress
0 notes
nawaemillat · 3 years
Text
پورنیا خطے نے ہندی ادب اور زبان کو خوشحال بنایا ہے - وائس چانسلر
پورنیا خطے نے ہندی ادب اور زبان کو خوشحال بنایا ہے – وائس چانسلر
پورنیا۔ نامہ نگار ہندوستان۔ پورنیہ یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ ہندی ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منگل کو ایک شعبہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں علم سائنس کا ذریعہ ، ہندی: رکاوٹیں اور حل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔ پروفیسر ڈاکٹر متھلیش مشرا نے سیمینار کی صدارت کی۔ وائس چانسلر پروفیسر راج ناتھ یادو کی سرپرستی اور ہدایت کے تحت اس پروگرام کو ہندی دیوس 2021 ہندی سمن تقریب کے طور پر منعقد کیا گیا۔…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
sadahaqurdu · 3 years
Text
بکری چرانے کے تنازعہ میں دو گروپوں کے بیچ جھڑپ،11زخمی، گاؤں میں کشیدگیٹ اصل معاملہ کچھ اور
بکری چرانے کے تنازعہ میں دو گروپوں کے بیچ جھڑپ،11زخمی، گاؤں میں کشیدگیٹ اصل معاملہ کچھ اور #sadahaqurdu #saaddahaq #sadahaqhindi #sadahaq #sadahaqnews #sadahaqpb #facebook #instagram #twitter #google #saaddahaqnews #saaddahaqhindi #saaddahaqurdu #youtube #saaddahaqpunjabi #instagood #Love #ootd #fashion #nature #tbt #photooftheday
نئی دہلی (ایجنسی) : تھانہ پورنیہ،ضلع مدہوپورا بہار علاقہ کے سپردا پنچایت کے اتکرمت مدھدیہ اسکول تیراسی کے پاس کھیت میں بکری نے مونگ کی فصل چرنے کے معاملہ نے اس قدر تول پکڑلیا۔کھیت کے مالک ایدل ٹھاکر بکری کو بری طرح سے پیٹ رہا تھا جب جے مون خاتون اپنی بکری کو بچانے گئی تو ان کے ساتھ ایدل ٹھاکراور ان کے لوگوں نے ان کے ساتھ بدتمیضی اور مارپیٹ شروع کردی۔ اس معمولی سی بات نے بڑا تنازعہ کھڑا کردیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdutahzeeb · 5 years
Text
ہند۔نیپال مسابقہ حفظ و تجوید میں دارالعلوم اسراریہ کولکاتا کے تین طلباءکی اول پوزیشن
پورنیہ:مرکزالامام ابن جریر للقرآن منجھیلی پورنیہ ،بہارکے زیر اہتمام 7،8مارچ کو منعقدہ کل ہند ونیپال مسابقہ حفظ و تجوید کے تین زمروں میں دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور کولکاتا کے تین طلباءنے اول پوزیشن حاصل کرکے اپنے ادارہ ، اساتذہ کرام اور والدین کانام روشن کیا ہے۔پہلے زمرہ (مکمل حفظ قرآن کریم)میں ...
0 notes
masailworld · 2 years
Text
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ کیافرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں ؟ سائل عبید اللہ رضوی پورنیہ بہار۔ الجواب بعون الملک الوھاب قربانی کا گوشت جب تک چاہیں رکھ سکتے ہیں ، شرعی اعتبار سے منع نہیں ہے، ہاں اتنے دنوں تک نہ رکھے کہ خراب اور صحت کے لئے مضر ہوجائے۔ فتاوی ھندیۃ میں ہے: ” ولو حبس…
View On WordPress
0 notes
masailworld · 2 years
Text
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں
قربانی کا گوشت کتنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں۔ مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ کیافرماتےہیں علمائےدین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ قربانی کا گوشت ��تنے دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں ؟ سائل عبید اللہ رضوی پورنیہ بہار۔ الجواب بعون الملک الوھاب قربانی کا گوشت جب تک چاہیں رکھ سکتے ہیں ، شرعی اعتبار سے منع نہیں ہے، ہاں اتنے دنوں تک نہ رکھے کہ خراب اور صحت کے لئے مضر ہوجائے۔ فتاوی ھندیۃ میں ہے: ” ولو حبس…
View On WordPress
0 notes
masailworld · 2 years
Text
حالت نماز میں بار بار کھجلانے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں ؟ / نماز کے مسائل
حالت نماز میں بار بار کھجلانے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں ؟ / نماز کے مسائل
حالت نماز میں بار بار کھجلانے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ حضرت ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں برائے کرم جواب ضرور دیں ۔ سوال یہ ہے کہ نماز میں بار بار کھجلانا کیسا ہے؟ کیا اس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا سجدہ سہو کرنا پڑے گا ۔ سائل : شہاب الدین. ضلع پورنیہ بہار وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھابـــــــــــ نماز میں ایک رکن میں تین عدد…
View On WordPress
0 notes
nawaemillat · 3 years
Text
موجودہ سیاسی حالات کے مدنظر عوام سوچ سمجھ کر اپنا نمائندہ چنیں۔مولانا صادق قاسمی
موجودہ سیاسی حالات کے مدنظر عوام سوچ سمجھ کر اپنا نمائندہ چنیں۔مولانا صادق قاسمی
موجودہ سیاسی حالات کے مدنظر عوام سوچ سمجھ کر اپنا نمائندہ چنیں۔مولانا صادق قاسمی پورنیہ۔01/ستمبر(نامہ نگار) گزشتہ ہفتہ ریاست بہار میں پنچایت انتخابات کے لٸے باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔اعلان ہوتے ہی پنچایت چناٶ میں حصہ لینے والے امیدواروں میں پنچایت انتخابات کے تٸیں کافی بیداری آگٸی ہے۔مولانا صادق قاسمی دھرم باڑٕی گاٶں پنچایت کھپڑہ بلاک بیسہ ضلع پورنیہ کے معروف و مشہور سماجی کارکن اور جمعيتہ ضلع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nawaemillat · 3 years
Text
امارت شرعیہ پھلواری شریف کی جانب سے پورنیہ میں سیلاب متاثرین کی امداد
امارت شرعیہ پھلواری شریف کی جانب سے پورنیہ میں سیلاب متاثرین کی امداد
  اموربلاک میں کنکئی دریاکےکٹاؤکوروکنے کےلئے حکومت بہار فوری توجہ دے: وفدامارت شرعیہ پورنیہ(نمائندہ )آج مورخہ 7 اگست 2021 ضلع پورنیہ کے بلاک امور’ مقام تالباڑی ,سیمبل باڑی وسرجاپور میں حضرت نائب امیر شریعت مولاناشمشاد رحمانی قاسمی مدظلہ اور قائم مقام ناظم امارت شرعیہ مولانا محمد شبلی القاسمي صاحب کی خصوصی ہدایت پر زیرِ قیادت مفتی محمد سہراب ندوی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ ایک مؤقروفد سیلاب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nawaemillat · 4 years
Photo
Tumblr media
مظلوموں کے حقوق کی لڑائی لڑنے والے بیباک لیڈر سے ارریہ محروم ہوگیا، ارریہ(توصیف عالم مصوریہ)نمائندہ نوائےملت ہمت ، حق گوئی ، بے باکی اور خوش اخلاقی یہ چاروں چیزیں اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے بڑے خوش نصیب لوگوں میں تھے مرحوم و مغفورجناب بھائی حیدر یسین صاحب عرف بابا کہ الله پاک نے ان کے اندر یہ چاروں صفات جمع کر دی تھی افسوس کے اب وہ اس دنیا میں نہیں رہے مزکورہ خیالات کا اظہار ایک سڑک حادثے میں اچانک جناب حیدر یسین عرف بابا کے انتقال پر جاری اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مرکزی جمیعت علماء سیمانچل جید عالم دین حضرت مولانا مفتی محمد رضوارن عالم قاسمی استاذ مدرسہ رحمانیہ افضلہ سوپول بیرول دربھنگہ نے کہی انہوں نے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم ہمارے قریبی رشتہ داروں میں تھے مرحوم حیدر یسین پورنیہ کے قصبہ اسمبلی حلقہ کے سابق ممبر اسمبلی جناب وکیل محمد یسین مرحوم کے ہونہار فرزند اور علاقائی دفتر مدرسہ بورڈ پورنیہ کے سکریٹری جناب شکیل احمد صاحب کے چچا زاد بھائی تھے بابا حیدر یسین ہمیشہ ارریہ میں غریبوں ، مظلوموں اور ستائے ہوئے لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑتے تھے ان کے انتقال سے ارریہ غریبوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے والی مضبوط آواز سے محروم ہو گیا جید عالم دین حضرت مفتی محمد رضوان عالم قاسمی نے جاری بیان میں کہا کہ مرحوم کے انتقال پر بڑی تعداد میں علماء ، سیاست داں ، عوام و دیگر سرکردہ شخصیات کا اظہار افسوس ان کی مقبولیت کا پتہ دیتا ہے مرحوم بابا ضلع پریشد ارریہ کے رکن بھی رہے اور اسمبلی انتخابات میں بھی قسمت آزمائی کی غم و افسوس اور صدمہ کی اس گھڑی میں مرحوم کے ایل خانہ و پسماندگان سے تعزیت مسنونہ کا اظہار کرتا ہوں ساتھ ہی صبر جمیل کی دعا بھی اور یہ بھی دعا ہیکہ الله تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ دے
0 notes
nawaemillat · 4 years
Text
بہار : آسمانی بجلی گرنے سے 20 لوگ ہلاک ، کئی علاقوں میں ہائی الرٹ
بہار : آسمانی بجلی گرنے سے 20 لوگ ہلاک ، کئی علاقوں میں ہائی الرٹ
محکمہ موسمیات نے دارالحکومت پٹنہ سمیت بیگوسرائے، کھگڑیا، پورنیہ، بھوجپور، ویشالی اور سوپول ضلع میں ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست بہار کے مختلف ضلعوں میں دوبارہ پھر آسمانی بجلی گرنے سے 20 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ ضلع ویشالی میں آسمانی بجلی کے زد میں آنے سے 5 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ موتیہاری میں چار، کٹیہار میں دو، شیو ہر میں دو، بتیا میں ایک، کل ملا کر 20 لوگوں کے…
View On WordPress
0 notes
urdutahzeeb · 7 years
Text
بہار کے سیمانچل میں ہولناک صورت حال، جوں جوں سیلاب کا پانی اتر رہا ہے لاشیں اوپر آرہی ہیں
کشن گنج:شمالی بہارکی تاریخ میں بھیانک ترین سیلاب کی تباہ کاریوں نے عوام کو بے حال کردیاہے اورلاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں، حکومت کی طرف سے بھی خاطر خواہ راحت رسانی نہیں ہوپارہی ہے۔کشن گنج،ارریہ،پورنیہ ،کٹیہاراور سیمانچل کے بیشتر علاقوں میں زبردست سیلاب اور مسلسل بارشوں کی وجہ سے نہایت دردناک صورتح...
0 notes
urdutahzeeb · 7 years
Text
کٹیہار میں بے قابو آٹو مندر کی دیوار سے ٹکرایا :6ہلاک
کٹیہار:بہار میں کٹیہار ضلع کے کرسیلا تھانہ علاقہ میں قومی شاہراہ نمبر 31 پر گوالٹولی گاؤں کے قریب کل دیر رات ایک شدید سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ضلع کے پورنیہ تھانہ علاقہ کے روپولی گاؤں کا ایک خاندان آٹو سے منڈن کرانے جھارکھنڈ کے دیوگھر ...
0 notes
urdutahzeeb · 8 years
Text
بہار کے ضلع پورنیہ میں سڑک حادثہ2ہلاک
پورنیہ:بہار میں پورنیہ ضلع کے صدر تھانہ علاقے میں آج ٹرک اور ایک سواری گاڑی کے درمیان ہوئی ٹکر میں دوافراد کی موت ہوگئی اور دیگر تین شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ قومی شاہراہ نمبر 31پر زیرو مائل کے نزدیک ایک ٹرک اور سواری گاڑی کے درمیان ہوئی ٹکر میں دو افراد کی موقع پرہی مو...
0 notes