Tumgik
#کرکٹ
urduchronicle · 10 months
Text
نیشنل ٹی 20 کپ: سپر ایٹ مرحلے میں پشاور، لاہور وائٹس، ایبٹ آباد نے اپنے میچ جیت لیے
کراچی کے مختلف میدانوں پر جاری نیشنل ٹی20 کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پشاور، لاہور وائٹس اور ایبٹ آباد کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پشاور نے فاٹا کو 6 وکٹ سے شکست دی، فاٹا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 180 رنز بنائے۔ ریحان آفریدی کے 90 اور کاشف نور کے 32 رنز رائیگاں گئے کیونکہ پشاور نے صاحبزادہ فرحان اور افتخار احمد کی شاندار بیٹنگ سے ہدف آخری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
toptrendsnewspk · 1 year
Text
ورلڈکپ کیلئے انڈیا جانے کا فیصلہ کون کرئے گا۔ نجم سیٹھی کا انٹرویو:
Tumblr media
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انڈیا کے لئے ورلڈ کپ کیلئے جانے کا فیصلہ کرنا کسی بہترین کھلاڑی، ٹیم کے کوچ یا بورڈ کے لئے ہونا چاہئے۔
0 notes
googlynewstv · 1 day
Text
فاطمہ ثناء کی قیادت میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
آئی سی سی ویمن ٹی20ورلڈکپ میں شرکت کیلئےپاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی ورلڈ کپ سےقبل پاکستانی ٹیم دو وارم اَپ میچ کھیلےگی۔کرکٹ ٹیم پہلا وارم اَپ میچ 28 ستمبر کو اسکاٹ لینڈاوردوسرا میچ30ستمبر کو بنگلادیش کےخلاف کھیلے گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کااپنا افتتاحی میچ3اکتوبر بروزجمعرات کو سری لنکا کےخلاف کھیلے گی جبکہ اتوار6اکتوبر کودوسرے میچ میں پاکستانی ویمن…
0 notes
masailworld · 1 year
Text
کرکٹ فٹبال وغیرہ کھیلوں کا حکم
کرکٹ فٹبال وغیرہ کھیلوں کا حکم کیا جسمانی ورزش کے لیے کرکٹ اور فٹبال کھیلناجاٸز ہے؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں اور عند اللہ ماجور ہوں۔ سائل: محمد اقبال حسین الجواب تین کھیل جنہیں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے جائز رکھا( کمان سے تیر چلانا،گھوڑے کی تادیب،بیوی سے ملاعبت) کے علاوہ تمام کھیل ناجائز و حرام ہیں اسی طرح ان کھیلوں کا دیکھنا اور کمینٹری سننا بھی حرام کہ جو فعل حرام ہے اس میں…
View On WordPress
0 notes
urdu-poetry-lover · 2 months
Text
"شری کانت" فلم کا ایک سین ہے، جس میں اسے کچھ حسد کے مارے سکول کے لڑکے کرکٹ کھیلنے کے لیے بلاتے ہیں اور پھر وہاں اس کے پیدائشی اندھے پن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے مارنے لگتے ہیں۔ شری خود کو بچانے کے لیے ان سے لڑنے لگتا ہے اور مزید پٹتا ہے۔
شری کا باپ آتا ہے اور اسے بچا کے لے جاتا ہے۔ راستے میں شری کا باپ اسے کہتا ہے کہ تم بھاگے کیوں نہیں؟
اس کے جواب میں شری وہ کہتا ہے جو اس فلم کا ماخذ اور کئ زندگیوں کا خلاصہ ہے، شری کہتا ہے
"میں اندھا ہوں، میں بھاگ نہیں سکتا، بس لڑ سکتا ہوں"
کچھ یہی صورتحال ہم میں سے کئ لوگوں کی ہوتی ہے۔ unprivileged لوگ جن سے مجبوریاں، رشتے، معاشرہ خواب دیکھنے والی آنکھیں چھین لیتا ہے۔ وہ اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ نہیں سکتے، بس لڑ سکتے ہیں۔ ان کی زندگی کے کامیاب اور ناکام ہونے کا پیرامیٹر یہی بچ جاتا ہے کہ کون کتنا اچھا لڑا ہے ۔۔۔
کیا آپ اچھا لڑ رہے ہیں؟
2 notes · View notes
emergingpakistan · 1 year
Text
عمران خان کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا؟
Tumblr media
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں تین سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا جس سے ان کے سیاسی کیریئر کو ایک نیا دھچکا لگا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان میں حزب اختلاف کے اہم رہنما عمران خان کو اس سال کے آخر میں متوقع قومی انتخابات سے قبل اپنے سیاسی کیریئر کو بچانے کے لیے ایک طویل قانونی جنگ کا سامنا ہے۔ اس قانونی جنگ کے بارے میں کئی اہم سوالات ہیں جن کا جواب عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر سکتا ہے۔
کیا عمران خان کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا؟ قانون کے مطابق اس طرح کی سزا کے بعد کوئی شخص کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نااہل ہو جاتا ہے۔ نااہلی کی مدت کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔ قانونی طور پر اس نااہلی کی مدت سزا کی تاریخ سے شروع ہونے والے زیادہ سے زیادہ پانچ سال ہو سکتے ہیں لیکن سپریم کورٹ اس صورت میں تاحیات پابندی عائد کر سکتی ہے اگر وہ یہ فیصلہ دے کہ وہ بے ایمانی کے مرتکب ہوئے اور اس لیے وہ سرکاری عہدے کے لیے ’صادق ‘ اور ’امین‘ کی آئینی شرط پورا نہیں کرتے۔ اس طرح کا فیصلہ 2018 میں تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کے خلاف دیا گیا تھا۔ دونوں صورتوں میں عمران خان کو نومبر میں ہونے والے اگلے عام انتخابات سے باہر ہونے کا سامنا ہے۔ عمران خان کا الزام ہے کہ ان کی برطرفی اور ان کے اور ان کی پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن میں عسکری عہدیداروں کا ہاتھ ہے۔ تاہم پاکستان کی فوج اس سے انکار کرتی ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسے رہنماؤں کی مثالیں موجود ہیں جو جیل گئے اور رہائی کے بعد زیادہ مقبول ہوئے۔ نواز شریف اور ان کے بھائی موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف دونوں نے اقتدار میں واپس آنے سے پہلے بدعنوانی کے الزامات میں جیل میں وقت گزارا۔ سابق صدر آصف علی زرداری بھی جیل جا چکے ہیں۔ 
Tumblr media
عمران خان کے لیے قانونی راستے کیا ہیں؟ عمران خان کے وکیل ان کی سزا کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کریں گے اور سپریم کورٹ تک ان کے لیے اپیل کے دو مراحل باقی ہیں۔ سزا معطل ہونے کی صورت میں انہیں کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔ اگر ان سزا معطل کر دی جاتی ہے تو عمران خان اب بھی اگلے انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہو سکتے ہیں۔ عمران خان کو مجرم ٹھہرانے کے فیصلے کو بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ فیصلہ جلد بازی میں دیا گیا اور انہیں اپنے گواہ پیش کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ لیکن سزا سنانے والی عدالت نے کہا ہے کہ عمران خان کی قانونی ٹیم نے جو گواہ پیش کیے ان کا اس مقدمے سے کوئی تعلق نہیں۔ بار بار طلب کیے جانے کے باوجود کئی ماہ تک عدالت میں پیش ہونے سے عمران خان کے انکار کے بعد عدالت نے مقدمے کی سماعت تیز کر دی تھی۔ تاہم توشہ خانہ کیس ان پر بنائے گئے 150 سے زیادہ مقدمات میں سے صرف ایک ہے۔ ڈیڑھ سو سے زیادہ مقدمات میں دو بڑے مقدمات شامل ہیں جن میں اچھی خاصی پیش رفت ہو چکی ہے انہیں زمین کے معاملے میں دھوکہ دہی اور مئی میں ان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے اکسانے کے الزامات کا سامنا ہے۔ امکان یہی ہے کہ انہیں ایک عدالت سے دوسری عدالت میں لے جایا جائے گا کیوں کہ وہ تین سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
عمران خان کی پارٹی کا کیا ہو گا؟ عمران خان کے جیل جانے کے بعد ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت اب سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کر رہے ہیں۔ نو مئی کے تشدد اور اس کے نتیجے میں ہونے والے کریک ڈاؤن کے بعد کئی اہم رہنماؤں کے جانے سے پارٹی پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہے اور بعض رہنما اور سینکڑوں کارکن تاحال گرفتار ہیں۔ اگرچہ پاکستان تحریک انصاف مقبول ہے لیکن سروے کے مطابق یہ زیادہ تر عمران خان کی ذات کے بدولت ہے۔ شاہ محمود قریشی کے پاس اس طرح کے ذاتی فالوورز نہیں ہیں اور تجزیہ کاروں کے مطابق وہ کرکٹ کے ہیرو کی طرح تنظیمی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے سے قاصر ہوں گے۔ ٹیلی ویژن پر دکھائے جانے پر پابندی کے بعد بھی عمران خان نے اپنے حامیوں کے ساتھ مختلف سوشل میڈیا فورمز جیسے ٹک ٹاک ، انسٹاگرام، ایکس اور خاص طور پر یوٹیوب تقریبا روزانہ یوٹیوب تقاریر کے ذریعے رابطہ رکھا تھا لیکن اب وہ ایسا نہیں کر سکیں گے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں ان کی پارٹی کو کامیابی ملی تو وہ دوبارہ اقتدار میں آ سکتے ہیں۔
روئٹرز
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
3 notes · View notes
airnews-arngbad · 4 days
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 21 ؍ستمبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar Date: 21 September 2024 Time: 09.00 to 09.10 AM آکاشوانی چھترپتی سنبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ: ۱۲ /ستمبر ۴۲۰۲ء؁ وقت: 09.00 سے 09.10/ بجےسب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں
٭ روایتی مہا رتیں بھارت کی شاندار تاریخ کی بنیاد ہیں ‘ پی ایم وِشو کر ما اسکیم کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم کا اظہار خیال ٭ ریاستی حکو مت کی آچا ریہ چا نکیہ فروغِ ہنر مندی مرکز اسکیم اور پُنیہ شلوک اہلیہ دیوی خواتین اسٹارٹ اَپ اسکیم کا وزیر اعظم کے ہاتھوں افتتاح ٭ جالنہ ضلع میں ایس ٹی بس اور ٹرک کے در میان تصا دم کے سبب6/ مسافر ہلاک اور 23/ زخمی ٭ ناندیڑ کے سابق رکن پارلیمان بھاسکر راؤ پاٹل کھت گاؤنکر کانگریس پارٹی میں شامل اور ٭ بانگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں بھارت کو308/ رنوں کی سبقت اب خبریں تفصیل سے… وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ روایتی مہارتیں بھارت کی شاندار تاریخ کی بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم کل ور دھا میں پی ایم وِشو کر ما اسکیم کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک خصوصی پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے بتا یا کہ اِس اسکیم کی سالگرہ کی تقریب کے لیے ور دھا کی مقدس سر زمین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اِس موقع پر انھوں نے با با ئے قوم مہا تما گاندھی اور وِنو با بھا وے کو یاد کیا۔ اِس پروگرام میں گور نر سی پی رادھا کرشنن ‘ MSME کے مرکزی وزیر جِتن رام مانجھی ‘ ہنر مندی کی تر قی کے مرکزی وزیر مملکت جینت چو دھری‘ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے‘ نائب وزراء اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس اور اجیت پوار موجود تھے۔ اپنی تقریر کے دوران وزیر اعظم نے بتا یا کہ وشو کر ما اسکیم صرف ایک سر کاری اسکیم نہیں ہے بلکہ یہ تر قی یافتہ بھرات کا روڈ میپ ہے۔
وِشو کرما یوجنا کے وَل سرکاری پروگرام بھر نہیں ہے۔ یہ یوجنا بھارت کے ہزاروں ورش پُرا نے کؤ شل کو وِکست بھارت کے لیے اِستعمال کرنے کا ایک روڈ میپ ہے۔ آپ یاد کر یے ہمیں اِتِہاس میں بھارت کی سمرُدّھی کے کِتنے ہی گؤ رو شالی ادھیائے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اِس سمرُدّھی کا بڑا آ دھار کیا تھا؟ اِس کا آ دھار تھا ہمارا پا رمپرِک کوشل۔
اِس پروگرام میں وِشو کر ما اسکیم کے استفا دہ کنندگان کو وزیر اعظم کے ذریعے ڈِجیٹل طور پر شنا ختی کارڈ اور سر ٹِفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ اِس کے علا وہ اُن کے ہاتھوں اِس تقریب میں وِشو کر ما اسکیم کا ایک سال مکمل ہونے پر ڈاک ٹکٹ بھی جا ری کیاگیا۔ اِس اسکیم کے 75/ ہزار استفا دہ کنندگان کو قر ضوں کی منظوری دی گئی ہے۔ جن میں سے 18/کو نمائندوں کے طور پر قر ض کے چیک دیئے گئے۔ وزیر اعظم کو ریاست کے تمام تکنیکی تعلیمی اِداروں میں قائم سنوِدھان مندروں کی نقل پیش کر تے ہوئے خوش آمدید کیاگیا۔ اِسی طرح وزیر اعظم نے کل امرا وتی میں پی ایم مِتر پارک نامی ٹیکسٹائل کامپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھا۔ 1000/ ایکر رقبے پر تعمیر کیے جا نے والے اِس پرو جیکٹ کو مہا راشٹر اِنڈسٹریل ڈیو لپمنٹ کاپوریشن تیار کررہا ہے۔ اِس مقام پر منعقدہ نمائش میں وزیر اعظم نے شر کت کی اور مختلف کاریگروں کے بو تھوں کا دورہ کیا اور اُن کی بنائی ہوئی اشیاء کا جائزہ لیا۔ یہ نمائش آج اور کل سب کے لیے کھُلی ہے۔وزیر اعظم نے کل مہا راشٹر حکو مت کی آچا ریہ چانکیہ فروغِ ہنر مندی مرکز اسکیم اور پُنیہ شلوک اہلیہ دیوی ہولکر خواتین اسٹارٹ اَپ اسکیم کا افتتاح کیا۔ ریاست کے ایک ہزار کالجوں میں فروغ ہنر مندی کے مراکز قائم کیے جا رہے ہیں۔ اِن میں چھتر پتی سنبھا جی نگر کے 33/کالج ناندیڑ28/ لاتور19/ دھا را شیو18/ اور پر بھنی ضلع کے14/ کالج شامل ہیں۔ اِس موقع پر منعقدہ پروگرام کو چھتر پتی سنبھا جی نگر کے چھتر پتی ��اہو مہا راج کالج آف اِنجینئرنگ‘ناندیڑ کے مہا تما گاندھی کالج آف اِنجینئرنگ‘ پر بھنی ضلع کے دھر ما پو ری میں واقع بلیسنگ کالج آف نرسنگ اور دھاراشیو میں بِل گیٹس اِنسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس اینڈ مینجمنٹ کالج میں براہ راست نشر کیا گیا۔بی جے پی قائد اور مرکزی وزیر داخلہ امِت شاہ آئندہ 24/ اور 25/ ستمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ وزیر موصوف 24/ تاریخ کو ناگپور اور چھتر پتی سنبھا جی نگر جبکہ 25/تاریخ کو ناسک اور کولہا پور میں بی جے پی کار کنان کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔تِروپتی میں پر ساد کے لڈو میں چربی کی ملاوٹ کے معاملے میں مرکزی حکو مت نے آندھر پر دیش حکو مت سے فوری طور پر رپورٹ پیش کرنے کے لیے کہا ہے۔ دودھ کی تر قی کے قومی اِدارے کی تجزیہ گاہ کی رپورٹ کے مطا بق پر ساد کے لڈو کی تیاری میں استعمال ہونے والے گھی میں حیوانی چر بی پائی گئی ہے۔ اِسی بیچ تِروپتی تیرو مالا دیو استھان کی انتظامیہ نے متعلقہ کنٹراکٹر کے ساتھ معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جارہی ہیں جالنہ ضلعے میں کل بس اور ٹرک کے در میان ہوئے تصا دم کے سبب پیش آئے حادثے میں کنڈیکٹر سمیت 6/ افراد کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ کل صبح جالنہ کے وڑی گودری شاہ راہ پر پیش آیا۔ مرنے والوں میں بس کنڈیکٹر سمیت 3/ خواتین مسافر ‘ ٹرک ڈرائیور اور کلینر شامل ہے۔ اِس حادثے میں بس کے23/ مسافر زخمی ہے۔ جن میں سے 3/ کی حالت تشویشناک ہے۔ناندیڑ کے سابق رکن پارلیمان بھا سکر پاٹل کھت گاؤنکر ‘ سابق رکن اسمبلی اوم پر کاش پوکرنا اور یو تھ لیڈر ڈاکٹر مینل پاٹل کھت گاؤنکر نے کل کانگریس پارٹی میں شمو لیت اختیار کر لی۔ ممبئی میں کل پارٹی کے ریاستی صدر نا نا پٹو لے اور سابق وزیر امِت دیشمکھ کی موجودگی میں اُنھیں پارٹی میں شامل کیاگیا۔بھارت اور بانگلہ دیش کے درمیان چنئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں کل دوسرے دن بھارت نے 308/ رنوں کی بر تری حاصل کر لی ہے۔ کل صبح بھارت کی پہلی پاری 376/ رنز بنائے۔ بانگلہ دیش کی ٹیم پہلی اِننگ میں 149/ رنوں پر ڈھیر ہو گئی۔ جب دوسرے دِن کا کھیل رُکا تو بھارت نے دوسری اننگ کے23/ اوورز میں 3/ وکٹوں کے نقصان رپ81/ رن بنائے۔دھنگر سماج کے لیے ریزر ویشن کے معاملے میں قائم سُدھا کر شندے کمیٹی کی توسیع دی گئی ہے۔ ایکسائز کے ریاستی وزیر شمبھو راج دیسائی نے کل ایک میٹنگ میں یہ اطلاع دی۔ وزیر موصوف نے بتا یا کہ حکو مت دھنگر سماج کے مطالبات سے متعلق مثبت رویہ رکھتی ہے۔مراٹھا ریزر ویشن کے مطالبے پر جالنہ کے انتر والی سراٹی میں بھوک ہڑ تال پر بیٹھے منوج جرانگے پاٹل کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹر نے کل اُن کا معائنہ کیا تاہم جرانگے پاٹل نے علاج کر انے سے انکار کردیا ہے۔ اِسی دوران لکشمن ہاکے اور نو ناتھ واگھمارے نے او بی سی ریزر ویشن کے دفاع کے لیے کل سے وڈی گودری میں بے مدت بھوک ہڑ تال شروع کر دی ہے۔ اِسی مطالبے پر وکیل منگیش سسانے اور اُن کے ساتھیوں نے 18/ سے انتر والی سراٹی میں بے مدت بھو ک ہڑ تال شروع کی ہے۔صفائی ہی خدمت اِس مہم کے تحت ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کل ناندیڑ ریلوے اسٹیشن اور کلکٹر دفتر کے احا طے میں صفائی مہم چلائی۔ عوام کی شراکت سے کم و بیش 3/ ٹن کچرہ جمع کیا گیا۔ اِسی بیچ ڈویژنل منیجر نیتی سر کار کے ہاتھوں ایک پیڑ ماں کے نام مہم کے تحت کل ناندیڑ میں شجر کاری کی گئی۔عید میلاد النبی کی منا سبت سے کل پر بھنی ضلع کے مختلف مقامات پر جلوس نکالے گئے۔ عید میلاد کے دوسرے دن گنپتی وِسر جن کے سبب یہ جلو س کل نکالے گئے۔ پر بھنی شہر میں نکالے گئے جلو س کا اختتام عید گاہ میدان پر عمل میں آیا۔لاتور میونسپل کارپوریشن نے شہر یوں کے لیے دانتوں کے علاج کی سہولت دستیاب کی ہے۔ پونے کے میئرس اِنسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنس اینڈ ریسرچ اور لاتور میونسپل کارپوریشن کے محکمہ صحت کے در میا ایک مفاہمت نامے پر دستحط کیے گئے۔ آئندہ پیر سے میونسپل کارپوریشن کے4/ ابتدائی صحت مراکز پر دانتوں کے علاج کی سہو لت انتہائی کم فیس پر دستیاب ہو گی۔ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پُر امن اہتمام کے لیے ہنگولی ضلع انتظامیہ نے مختلف دستے تشکیل دیے ہیں۔ ہنگولی کے ضلع کلکٹر ابھینو گوئل نے کل اِن تمام انتخابی دستوں کے سر براہوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا اور اُنھیں تال میل قائم رکھتے ہوئے کام کرنے کی ہدایت دی۔آخرمیں خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سُن لیجیے...
٭ روایتی مہا رتیں بھارت کی شاندار تاریخ کی بنیاد ہیں ‘ پی ایم وِشو کر ما اسکیم کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم کا اظہار خیال ٭ ریاستی حکو مت کی آچا ریہ چا نکیہ فروغِ ہنر مندی مرکز اسکیم اور پُنیہ شلوک اہلیہ دیوی خواتین اسٹارٹ اَپ اسکیم کا وزیر اعظم کے ہاتھوں افتتاح ٭ جالنہ ضلع میں ایس ٹی بس اور ٹرک کے در میان تصا دم کے سبب6/ مسافر ہلاک اور 23/ زخمی ٭ ناندیڑ کے سابق رکن پارلیمان بھاسکر راؤ پاٹل کھت گاؤنکر کانگریس پارٹی میں شامل اور ٭ بانگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں بھارت کو308/ رنوں کی سبقت علاقائی خبریں ختم ہوئیں آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سُن سکتے ہیں۔ ٭٭٭٭
0 notes
dpr-lahore-division · 2 months
Text
*چہلم امام حسین اور 77واں یوم آزادئ پاکستان۔انتظامات و تقریبات*
*کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت چہلم انتظامات و 14اگست تقریبات کے حوالے سے اجلاس*
اجلاس میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر۔ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف کی شرکت.تمام ڈی سی ز کی بذریعہ وڈیو لنک شرکت
*کمشنر لاہور نے لاہور سمیت تمام اضلاع کے چہلم جلوس روٹس انتظامات کی تفصیلات کا جائزہ لیا*
تمام اضلاع چہلم امام حسین کیلئےضلعی امن کمیٹیوں اور انٹیلیجنس کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کریں۔کمشنر لاہور زید بن مقصود
*راولپنڈی سے چلنے والایوم آزادی فلوٹ مرید کے سے لاہور ڈویژن میں داخل ہوگا۔انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں۔کمشنر لاہورڈویژن*
تمام اضلاع قومی آزادی تقریبات کا 14اگست تک کا شیڈول آج کمشنر آفس کو بھجوائیں۔کمشنر لاہور کی ہدایت
۔یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں تمام محکموں کے تحت آزادی تقریبات جاری ہیں۔۔کمشنر لاہور زید بن مقصود
۔۔یوم آزادی پاکستان تقریبات کے سلسلے میں عمارات کو سبز و سفید رنگوں میں روشن کیا جائیگا۔کمشنر لاہور زید بن مقصود
*صوبائی دارالخلافہ لاہور میں یوم آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب حضوری باغ میں ہوگی۔کمشنر لاہور*
لاہور میں وزراعلی پنجاب آزادئ کرکٹ کپ۔آزادی مارشل آرٹ کپ اور آزادی سوئمنگ کپ کا انعقاد جاری ہے۔کمشنر لاہور
*لاہور میں 20جولائی سے آزادی تقریبات جاری ہیں۔۔ ۔کمشنر لاہور زید بن مقصود*
لاہور میں فیملی سائکلنگ۔رولر سپورٹس۔اور تحفظ ماحول کیلئے تقریبات ہونگی۔کمشنر لاہور/بریفنگ
شہریوں کی تقریبات میں شمولیت کیلیے شیڈولڈ پروگرامز کو پبلک کیا جائے۔کمشنر لاہور زید بن مقصود کی ہدایت
محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور اور پورے پنجاب میں آزادی تقریبات منعقدہورہی ہیں۔بریفنگ
۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے تحت مقابلہ تقاریر۔مقابلہ ملی نغمہ جات اور سپورٹس ایونٹس کا انعقاد ہورہا ہے۔بریفنگ
محکمہ یوتھ افیئرزو سپورٹس پنجاب 11اگست تا 14اگست 6سپورٹس ایونٹ منعقد کرےگا۔بریفنگ
0 notes
apnabannu · 3 months
Text
’شاید ورلڈ کپ جیتنا وطن واپسی سے زیادہ آسان تھا‘: طوفان میں پھنسی انڈین کرکٹ ٹیم آخر کار نئی دہلی پہنچ گئی
http://dlvr.it/T97P6v
0 notes
urduchronicle · 10 months
Text
میکسویل ایک سال بعد ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ پانے کے لیے پرامید
آسٹریلیا کے گلین میکسویل دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے لیے پرامید ہیں، ان کا کہنا ہے کہ برصغیر میں ان کا ریکارڈ سات سال سے زیادہ عرصے میں پہلی بار جب ٹیم سری لنکا 2025 کے اوائل میں دورہ کرے گی تو انہیں دوبارہ ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ برصغیر میکسویل کے لیے خوشگوار میدان رہا ہے، جنہوں نے اپنے ساتوں ٹیسٹ جنوبی ایشیائی ٹیموں کے خلاف کھیلے۔ ان کی واحد ٹیسٹ سنچری بھارت میں بنی، اور وہ گزشتہ ماہ بھارت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
toptrendsnewspk · 1 year
Text
ورلڈکپ کیلئے انڈیا جانے کا فیصلہ کون کرئے گا۔ نجم سیٹھی کا انٹرویو:
Tumblr media
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انڈیا کے لئے ورلڈ کپ کیلئے جانے کا فیصلہ کرنا کسی بہترین کھلاڑی، ٹیم کے کوچ یا بورڈ کے لئے ہونا چاہئے۔
مزید جاننے کیلئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
1 note · View note
googlynewstv · 2 days
Text
کرکٹ کی بہتری کیلئےکوچز،سینئرکھلاڑیوں،بورڈ حکام کااجلاس کل ہوگا
کرکٹ کوبلندیوں پرلےجانےکےلیےپی سی بی کی جانب سےنئی حکمت عملی بنانےکے لیےکوچز،سنیئر پلیئرزاوربورڈحکام کااجلاس کل ہوگا۔ چیرمین پی سی بی محسن نقوی،ہیڈ کوچزگیری کرسٹن اورجیسن گلیسپی کےساتھ بابر اعظم اورشان مسعودسمیت9ایلیٹ پلیئرزکاکنیکشن کیمپ کل لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کابتاناہےکہ کیمپ کامقصدپاکستان کرکٹ کےمستقبل کےلیےواضح وژن قائم کرنا ہےاوراس کنیکشن کیمپ میں پاکستان وائٹ بال کپتان بابراعظم،ریڈ بال…
0 notes
meta-bloggerz · 3 months
Text
محسن نقوی کی وزارت خطرے میں؟نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹر، وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی اس طرح محسن نقوی کی وزارت خطرے میں آگئی,ایک دن قبل شہری مشکور حسین نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سینیٹ کی نشست سے نااہلی کے لیے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
joyfulprincessballoon · 3 months
Video
youtube
کرکٹ ٹیم کے لیے چھتر تیار ! مریم نوازشریف نے میدان مار لیا ! حنیف عباسی ...
0 notes
urduintl · 4 months
Text
0 notes
airnews-arngbad · 5 days
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 20 ؍ستمبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar Date: 20 September 2024 Time: 09.00 to 09.10 AM آکاشوانی چھترپتی سنبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ: ۰۲ /ستمبر ۴۲۰۲ء؁ وقت: 09.00 سے 09.10/ بجےسب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں
٭ صاف ‘ صحت مند اور تر قی یافتہ بھارت بنا نے کی صدر جمہوریہ کی اپیل ٭ وزیر اعظم نریندر مودی آج ور دھا کے دورے پر ٭ ترقی یافتہ بھارت کے ہدف کو پانے کے لیے بینکوں کا اہم کر دار‘ مرکزی وزیر خزانہ کا بیان ٭ وزیر اعظم نریندر مودی کی سر پر ستی میں حکو مت کی تیسری معیاد میں اب تک 15/ لاکھ کروڑ روپیوں کی اسکیموں کی شروعات اور ٭ بانگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ مقابلہ میں بھارت کے پہلے دِن کے اخیر تک 6/ وکٹ پر339/ رناب خبریں تفصیل سے... صدر جمہوریہ درو پدی مُر مو نے اپیل کی ہے کہ صاف سُتھرا بھارت‘ صحت مند اور تر قی یافتہ بھارت بنائیں۔ وہ کل مدھیہ پر دیش کے اُجین میں صفائی مِتر اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ سوچھ بھارت مِشن کے ذریعے ملک کے عوام میں صفائی سے متعلق بیداری بڑھی ہے اور اُن کے بر تاؤ میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ 2025؁ء تک چلنے والے سوچھ بھارت مِشن کے دوسرے مر حلے میں ہمیں مکمل صفائی کا عہد کرنا ہے۔ اِس موقعے پر اُنھوں نے عظیم شاعر کالی داس کو یاد کیا اور اُجین کی قابل رشک تاریخ کا جائزہ لیا۔ دریں اثناء صدر جمہوریہ نے اِندور کے مُرگنینی ریاستی آرٹ گیلر ی کا دورہ کیا۔ اِس موقعے پر انھوں نے خریدی کر کے UPI سے بل ادا کیا۔ اِندور کی دیوی اہلیہ یو نیور سٹی کے ڈائمند جُبلی فیسٹیول سے بھی صدر جمہوریہ نے خطاب کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی آج ور دھا ضلعے کیا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ قو می پر وگرام ” پی ایم وشو کر ما “ میں شر کت کریں گے۔ وشو کر ما اسکیم کے استفا دہ کنندگان کو صداقت نا مے اور قر ض کی تقسیم وزیر اعظم کریں گے۔ اِس اسکیم کے ایک سال مکمل ہونے پر اُن کی طرف سے ایک خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جا ری کیا جائے گا۔ مودی اَمرا وتی میں پی ایم مِترا ایک عظیم مر بوط ٹیکسٹائل کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ یہ منصوبہ جو ایک ہزار ایکر ر قبے پر بنا یا جا رہا ہے۔ MIDC تیار کر ے گا۔ مہا راشٹر حکو مت کی ” آ چاریہ چانکیہ اِسکِل ڈیو لپمنٹ مرکز اسکیم کا افتتاح بھی وزیر اعظم کے ہاتھوں ہو گا۔مرکزی وزیر خزا نہ نِر ملا ستیا رمن نے کہا ہے کہ ملک میں بینکنگ شعبہ کو تر قی یافتہ بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بہت اہم رول ادا کرنا ہو گا۔ وہ کل پونا میں بینک آف مہاراشٹر کے 90/ ویں یوم ِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ اپنے فائدے کے لیے ٹیکنا لو جی کا استعمال کرتے ہوئے خطرے کو کم کر نے کے لیے ہمیں ٹیکنا لو جی سے لیس ہونے کی ضرورت ہے۔ آج کل ہونے والی ڈِجیٹل لین دین میں سے تقریباً 45/ فیصد ہندوستان میں ہو تے ہیں۔ سیتا رمن نے بینکوں پر زور دیا کہ وہ اِس تنا سب کو بڑھا نے کی کوشش کریں۔وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکو مت نے اپنی تیسری میعاد کے ابھی100/ دِن مکمل کیے ہیں۔ حکو مت نے تمام شعبوں جیسے بنیادی ڈھانچے ‘ کسانوں ‘ متوسط طبقے ‘ خواتین اور نوجوانوں کے لیے15/ لاکھ کروڑ روپئے کی اسکیمیں شروع کی ہیں۔ حکو مت نے ملک میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کو مضبوط بنا نے کے لیے نئے نئے اقدامات کیے ہیں۔وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے یقین دلا یا ہے کہ حکومت خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم کے مجرموں کو سزائے موت دینے پر کام کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کل بلڈھا نہ میں وزیر اعلی خواتین خود مختاری مہم کے تحت وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن اسکیم کے مستفیدین کے اعزازی اجلا س سے مخاطب تھے۔ اِس موقع پر ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس و اجیت پوار ‘ وزیر تعاون دلیپ ولسے پاٹل‘ مرکزی وزیر مملکت آیوش پر تاپ راؤ جا دھو ‘ رُکن اسمبلی سنجئے گائیکواڑ سمیت دیگر موجود تھے۔سابق رکن پارلیمنٹ سنبھا جی راجے چھتر پتی ‘ سوابھیمانی شیتکری سنگٹھنا کے صدر راجو شیٹی اور پر ہار کے رکن اسمبلی بچو کڑو نے کل پو نا میں پریورتن مہا شکتی کا اعلان کیا۔ اِس میں منسے صدر راج ٹھاکرے‘ مراٹھا ریزر ویشن احتجاجی منوج جرانگے اور وِنچت بہو جن آ گھاری کے پر کاش امبیڈ کر کو ساتھ لے کر بات چیت کی جائے گی۔صفائی ہی خدمت اِس ریاستی سطح کی مہم کا آغاز وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کل ممبئی کے گیر گاؤں چو پاٹی سے کیا۔ ممبئی میں ڈیپ کلین ڈرائیو کے ذریعے سڑ کوں کو صاف کیا جا تا ہے اور پانی سے دھو یا جا تا ہے جس کی وجہ سے ممبئی کی آلو دگی میں کمی آتی ہے۔ اِس پر فخر کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صفائی کرنے والا عملہ ہی ممبئی کے اصل ہیرو ہیں۔
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جارہی ہیں صفائی ہی خدمت 2024؁ء کے تحت کل ناندیڑ ریلوے اسٹیشن پر سنگل یوز پلاسٹِک کے خلاف عوامی بیداری کا اہتمام کیا گیا۔ اِس موقع پر سینئر ڈیویژنل کمر شل منیجر ڈاکٹر وِجئے کرشنا کی رہنمائی میں ایک بیداری راؤنڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اِس راؤنڈ میں ریلوے کے افسران اور محکمہ تجارت کے دیگر ملازمین نے شر کت کی۔چھتر پتی شیواجی مہاراج کے قلعوں کو عالمی ثقا فتی ورثے میں شامل کرنے کے سلسلے میں یو نِسکو کی ایک ٹیم6/ اور 7/ اکتوبر کو وِجئے دُرگ اور سندھ درگ قلعوں کا دورہ کرے گی۔ اِسی منا سبت سے کلکٹر انیل پاٹل نے اِن دو نوں قلعوں کے علاقوں میں صفائی مہم چلانے کی اپیل کی ہے۔کل ناندیڑ ضلعے کے بِلو لی تعلقہ کے شنکر نگر میں SBI بینک کے ATM کو توڑ کر 20/ لاکھ 43/ ہزار روپئے لوٹنے کا واقعہ پیش آ یا۔ ATM منیجر کیلاش کامبرے کی شکایت پر رام تیرتھ تھا نے میں مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ناندیڑ ضلعے کے قندھار تعلقہ میں ایک گرام سیوک ساڑھے تین ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیاگیا۔ گرام سیوک ایشور ڈفڑے نے شکایت کنند ہ سے نمو نہ 8A کے لیے ساڑھے تین ہزار روپئے کی رشوت طلب کی تھی۔ ڈفڑے کے خلاف قندھار پولس اسٹیشن میں مقد مہ درج کیاگیا ہے۔ساہتیہ رتن لوک شاہیر اننا بھاؤ ساٹے وِکاس مہا منڈل کی جانب سے لاتور ضلعے کے ماتنگ سماج اور اُس جیسی ذاتوں کے طلباء کو مقابلے کے ذریعے خود انحصاری کے لیے 3/ ماہ کی مفت پیشہ وارانہ تر بیت دی جائے گی۔ کارپوریشن کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ اِس کے لیے صداقت ناموں کی نقل کارپوریشن کے لاتور دفتر میں جمع کر ائیں۔بھارت اور بانگلہ دیش کے ما بین کھیلی جا رہی دو ٹیسٹ کرکٹ میچوں کی سیریز کے چنئی میں کھیلے جار ہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دِن کل بھارت نے 6/ وکٹوں کے نقصان پر 339/ رنز بنائے تھے۔ پہلے دِن کا کھیل ختم ہونے پر بلّے باز روی چندرن اشوِن 102/ اور روِندر جڈیجہ86/ رنز بنا کر کریز پر موجود تھے۔ بانگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ لیتے ہوئے صرف34/ رنوں پر بھارت کے تین بلّے باز کو آؤٹ کر دیا تھا۔ بلّے باز شُبھمن گِل صفر جبکہ روہت شر ما اور وِراٹ کوہلی فی کس 6/ رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ بانگلہ دیشی گیند بازحسن محمود نے 4/ اور ناہید رانا اور مہدی حسن معراج نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔رکن اسمبلی سنجئے شِر ساٹ نے کل نئی ممبئی کے سِڈ کو بھون میں سِڈ کو کا ر ہپوریشن کے چیئر مین عہدے کی ذمہ داریاں سنبھا لی لیں۔ اِس موقعے پر سڈکو کے منیجنگ ڈائریکٹر وِجئے سنگھل سمتی دیگر افسران موجود تھے۔ شہری تر قیات اور تر قیاتی اِدارہ کے طور پر سڈ کو کی شناخت کو باقی رکھنے اور نئی ممبئی میں سڈکو کی معرفت قائم کیے جا رہے ہوائی اڈے سمیت اِدارہ کے مقررہ اہداف معیاد میں مکمل کرنے کا عزم سنجئے شِر ساٹ نے اِس موقع پر ظاہر کیا۔ناندیڑ شہر میں کل عید میلاد النبی ﷺ کے ضمن میں جلوس محمدیﷺ نکا لا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکال کر مرکزی جلوس میں شامل ہوئیں۔ شہر کے نظام کا لو نی سے نکا لا گیا جلوس حبیب ٹاکیز علاقے میں اختتام پذیر ہوا۔ اِس جلوس میں نو جوانوں سمیت بچے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ریاستی خواتین کمیشن کی جانب سے کل جلگاؤں میں ”خواتین کمیشن آپ کے دروازے پر “ پہل کے تحت عام خواتین کے مسائل کی سنوائی کی گئی۔ ضلعے میں درج شدہ خواتین سے متعلق 94/ معاملات کی 3/ پینلس نے سماعت کی۔ کمیشن کی چیئر مین روپالی چاکنکر اِس موقع پر موجود تھیں۔کانگریس رہنما راہل گاندھی سے متعلق شیو سینا اور بی جے پی عہدیداران کی جانب سے حال ہی میں دیے گئے متنازعہ بیا نات کے خلاف بی جے پی کی طرف سے کوئی کارروائی نہ کیے جانے کی مذمت میں کل دھا را شیو میں کانگریس پارٹی نے شدید احتجاج کیا۔چھتر پتی سنبھا جی نگر میونسپل کارپوریشن میں طویل عرصے تک خدمات انجام دے کر سبک دوش ہونے والے اِنجینئرس کا استقبال کیاگیا۔ یہ استقبالیہ تقریب میں میونسپل کمشنر و ایڈ مِنسٹریٹر جی شریکانت کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اِس موقعے پر سبک دوش انجینئرس نے اپنے خیا لات کا اظہار کر تے ہوئے نئے رجوع ہونے والے اِنجینئرس کی رہنمائی کی۔ہنگولی ضلعے میں بکر یاں لے کر جانے والا ٹرک پلٹ جانے سے 85/ بکر یاں فوت ہو گئیں۔ ہنگولی کے کنیئر گاؤں نا کے پر کل صبح یہ حادثہ پیش آ یا۔
آخرمیں خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سُن لیجیے… ٭ صاف ‘ صحت مند اور تر قی یافتہ بھارت بنا نے کی صدر جمہوریہ کی اپیل ٭ وزیر اعظم نریندر مودی آج ور دھا کے دورے پر ٭ ترقی یافتہ بھارت کے ہدف کو پانے کے لیے بینکوں کا اہم کر دار‘ مرکزی وزیر خزانہ کا بیان ٭ وزیر اعظم نریندر مودی کی سر پر ستی میں حکو مت کی تیسری معیاد میں اب تک 15/ لاکھ کروڑ روپیوں کی اسکیموں کی شروعات اور ٭ بانگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ مقابلہ میں بھارت کے پہلے دِن کے اخیر تک 6/ وکٹ پر339/ رن
علاقائی خبریں ختم ہوئیں آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سُن سکتے ہیں۔ ٭٭٭٭
0 notes