Tumgik
#ہاکی
urdu-e24bollywood · 2 years
Text
عرفی جاوید نے ہاکی کے کھلاڑی کے ریمارکس کا جواب دے دیا۔
عرفی جاوید نے ہاکی کے کھلاڑی کے ریمارکس کا جواب دے دیا۔
اورفی جاوید کا ہاکی کے شرکاء کو جواب: عرفی جاوید، کسی نہ کسی وجہ سے، ہر وقت خوشیوں میں لپٹا رہے گا۔ عرفی اپنی زندگی کو اپنے ذاتی فقروں پر بسانا پسند کرتی ہے۔ تاہم کوئی ایک بات کہہ کر یا اس کے برعکس کہہ کر چلا جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے، عرفی کی ہندوستانی ہاکی کے شریک یوراج والمیکی کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی اس بحث کے بعد عرفی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے انہیں جواب دیا ہے۔ یوراج کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 14 days
Text
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلی کامیاب مل گئی
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے پہلی کامیابی حاصل کر لی، جاپان کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دی، چوتھا میچ کل چین کے خلاف کھیلے گی۔ چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں جاپان کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دیکر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے10ویں منٹ میں ندیم احمد نے جبکہ 21ویں منٹ میں پینلٹی…
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس کی دوڑ سے باہر
تین بار کی اولمپکس چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس 2024 کی دوڑ سے باہر ہوگئی،قومی ٹیم کو اولمپکس کوالیفائر کے تیسری پوزیشن کے میچ  میں نیوزی لینڈ نے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین دو سے شکست دی۔ پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری بار اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کرپائی،پاکستان ہاکی ٹیم اس سے قبل 2016 اور 2020 کے اولمپکس کیلئےکوالیفائی نہیں کرسکی تھی  ۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے آخری بار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 7 days
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 18 ؍ستمبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar Date: 18 September 2024 Time: 09.00 to 09.10 AM آکاشوانی چھترپتی سنبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ: ۸۱ /ستمبر ۴۲۰۲ء؁ وقت: 09.00 سے 09.10/ بجےسب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں
٭ نابالغ بچوں کے لیے ” واتسلیہ“ نامی نئی اسکیم آج سے شروع ٭ ماحول کے تحفظ کے لیے ریاست کی کوشش کی بین الاقوامی سطح پر ستائش ‘ وزیر اعلیٰ کا ورلڈ ایگری کلچر فورم کی جانب سے استقبال ٭ مراٹھواڑہ کی تر قی کے 29/ ہزار کروڑ روپئے کے کام مکمل ہونے کے قریب ‘ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا بیان ٭ دس دنوں سے جاری گنیش فیسٹیول کا اختتام‘ دھولیہ ناسک حادثہ میں 6/ افراد ہلاک اور ٭ ایشیائی ہاکی ٹور نا منٹ میں بھارت فاتح اب خبریں تفصیل سے... مرکزی وزیر مالیات نِر ملا سیتا رمن کے ظاہر کیے بجٹ میں نا بالغ بچوں کے لیے ” واتسلیہ “ نا می نئی پینشن اسکیم آج سے شروع ہو رہی ہے۔ نئی دِلّی میں ہونے والے قو می افتتاحی پروگرام میں ناندیڑ ضلعے کی آن لائن شرکت ہو گی۔ ناندیڑ کے مرکزی اسکول میں یہ پروگرام ہو گا۔NPS واتسلیہ کے افتتا حی پروگرام میں ملک بھر کے تقریباً75/ مقامات پر ایک ہی وقت میں یہ پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ یہ مقامات شر کت کریں گے اور اِن مقامات پر نئے نا بالغ ممبروں کوPRAN کا رڈ دے کر اندراج کیا جائے گا۔تحفظ ماحول‘ پائیدار تر قی اور سبز مہا راشٹر کے لیے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی کوششوں کی سراہنابین الاقوامی سطح پر ہو رہی ہے۔ ورلڈ ایگریکلچر فورم کے20/ ملکوں کے نمائندوں کی موجودگی میں آج وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سمیت نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس و اجیت پوار کا استقبال کیا جائے گا۔حیدر آباد مُکتی سنگرام کل ہر طرف منا یا گیا۔ اِس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امِت شاہ نے مراٹھوارہ کی عوام کو مبارکباد دی۔ نظام رضا کاروں کے ظلم کے خلاف متحدہ طور پر لڑ نے والی مراٹھواڑہ کی عوام کو شاہ نے مبارکباد دی۔ حیدر آباد مُکتی سنگران دن کے موقعے پر مراٹھواڑہ میں پر چم کشائی سمیت مختلف پروگرام کل دن بھر جاری رہے۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر کے سدھارتھ گارڈن میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں مرکزی سر کاری پر چم کشائی ہو ئی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مراٹھواڑہ کی تر قی کے 29/ ہزار کروڑ روپئے کے کام مکمل ہونے کے قریب ہیں۔ دریں اثناء وزیر اعلیٰ کے دعوے کو وِدھان پریشد کے قائد حزب اختلاف امبا داس دانوے نے چیلنج کیا۔ دانوے نے کہا کہ مکمل ہوئے کاموں کی فہرست وزیر اعلیٰ ظاہر کریں۔ مراٹھواڑہ واٹر گریڈ کے کاموں کی رفتار دیکھ کر اگلے 10/ سالوں تک مراٹھواڑہ کو پانی نہ دینے کا حکو مت کا اِرادہ نظر آتاہے۔ دریں اثناء وزیر اعلیٰ نے کل چھتر پتی سنبھا جی نگر میونسپل کارپوریشن کے مختلف تر قیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ پر بو دھن کار ٹھاکرے کے یو م پیدائش کے موقع پر وزیر اعلیٰ شندے کے ہاتھوں پر بو دھن کا ر ٹھاکرے کے مجسمے کو پھولوں کا ہار پہنا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال گھاٹی میں سو پر اسپیشیلیٹی شعبہ کا دورہ کر کے ڈاکٹروں سے بات چیت کی۔اُنھوں نے کہا کہ اقامتی ڈاکٹروں کے لیے ضروری سہو لیات کے لیے کافی امداد دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے کاہ کہ سیکیو ریٹی سے متعلق بھی حکو مت ڈاکٹروں کے ساتھ ہے۔چِٹھی سے پاک مہم کی وزیر اعلیٰ نے اِس کا استقبال کیا اور اسپتال انتظامیہ کی ستائش کی۔جالنہ میں رابطہ وزیر اتول ساوے کے ہاتھوں پر چم کشائی کی گئی۔ اِس موقع پر رابطہ وزیر سمیت دیگر نے شہید میمو ریل پر پھول نچھا ور کر کے خراج عقیدت پیش کیا۔ بیڑ میں رابطہ وزیر دھننجئے مُنڈے کے ہاتھوں پر چم کشائی کی گئی۔ شہیدچوک پر 21/ توپوں کی سلا می دی گئی۔ اِس موقع پر مُنڈے نے اپنے خطاب میں کسان اور عوام کو مختلف سر کاری اسکیموں کا فائدہ دینے کے لیے حکو مت عہد بند ہونے کا وعدہ کیا۔ پر بھنی ‘ ہنگولی ‘ ناندیڑ ‘ دھارا شیو اور لاتور میں سر کاری پر چم کشائی عمل میں آئی۔مرکز اور ریاستی حکو مت کے ” صفائی ہی خدمت “ کی کل سے شروعات ہو ئی۔ ناندیڑ ضلع پریشد کے صحن میں انچارج سی ای او سندیپ ماڑودے کے ہاتھوں اِس مہم کا کل افتتاح عمل میں آ یا۔ اِس موقعے پر حاضرین کو صفائی کی قسم دلائی گئی۔ گاؤں میں صفائی رکھنے کے لیے یہ مہم چلائی گئی ہے اور آئندہ 15/ دنوں میں اِس مہم میں تیزی لانے کے لیے گاؤں کی سطح پر صفائی سے متعلق مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جارہی ہیں 10/ دنوں سے جاری گنیش فیسٹیول کا کل اختتام ہو گیا۔ مختلف مقامات پر دو پہر تک گھریلو گن پتیوں کا روایتی طریقہ سے وسرجن عمل میں آ یا۔ دو پہر کے بعد عوامی گن پتی وِسر جن ریلیوں کی شروعات ہوئی۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر گرام دئے وَت سنستھان گن پتی وِسر جن ریلی کے بعد شہر کے بڑے گن پتیوں کے وِسر جن کی شروعات ہوئی۔ شہر کے 8/ کنوؤں میں اور قدرتی تالاب سمیت7/ مصنوعی تالاب میں گھریلو گنیش مورتی وِسر جن کے لیے عقیدتمند قطار میں نظر آئے۔ ناندیڑ ‘ جالنہ ‘ بیڑ ‘ لاتور ‘ دھار شیو ‘ پر بھنی اور ہنگولی اضلاع میں گنیش وِسر جن تقریب منائی گئی۔دھولیہ ضلعے میں وِسر جن ریلی کے دوران ٹریکٹر کے نیچے کچلے جانے سے 3/ بچوں کی موت ہو گئی۔ دھولیہ شہر سے قریب چِتوڑ گاؤں میں یہ حادثہ پیش آ یا۔ دیگر 6/ افراد اِس حادثے میں زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے دھو لیہ کے بھاؤ صاحب ہیرے سر کاری اسپتال میں بھر تی کرا یا گیا ہے۔ناسک سے قریب پاتھر ڈی میں بھی ندی میں گنپتی وِسرجن کے لیے گئے 2/ نوجوان ڈوب کر ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر حادثہ میں چُنچاڑ گاؤ ں کے قریب ایک آد می ڈوب گیا۔ اُس کی تلاش جاری ہونے کی خبر ہمارے نامہ نگار نے دی۔ایشیائی ہاکی چیمپئن شپ مقابلوں میں بھارتی ٹیم غیر مفتوح ثابت ہو گئی ہے۔ چین میں کھیلے گئے اِن مقابلوں کے کل دو پہر کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میچ میں بھارت نے چین کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دے دی۔ جگراج سنہہ نے میچ کا واحد گول کرتے ہوئے بھارت کو شاندار کامیابی دلائی۔ بھارت نے مسلسل دوسری بار اور مجموعی طور پر پانچویں باریہ خطاب اپنے نام کیا ہے۔ہنگولی کے ضلع کلکٹر ابھِنو گوئل نے ضلعے کو معذور وں سے پاک کرنے کے لیے سبھی سے تعا ون کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی75/ ویں سالگرہ کے موقعے پر شعبہ سماجی انصاف کی معرفت ملک بھر کے مقررہ تعلقہ جات میں معذورین میں مختلف اشیاء تقسیم کی گئی۔ اِسی کے تحت کل ہنگولی میں منعقدہ ایک پروگرام میں ضلع کلکٹر گوئل خطاب کر رہے تھے۔پر بھنی ضلعے میں اضا فی بارش سے ہونے والے نقصا نات کی رپورٹ اندرون 4/ دِن انتظامیہ کو پیش کرنے کی ہدایت ضلعے کے رابطہ وزیر سنجئے بنسورے نے دی ہے۔ ضلعے میں سما وی آفات کے سبب ہوئے نقصانات کاجائزہ لینے کے لیے کلکٹر دفتر میں منعقدہ اجلاس سے وہ مخاطب تھے۔ اِن نقصانات کے معاوضے کے تحت پر بھنی ضلعے کو زیادہ سے زیادہ امداد دلانے کا تیقن بنسوڑے نے اِس موقعے پر دیا۔ناندیڑ میں کل ” صفائی ہی خدمت 2024؁ء “ مہم کے تحت ریجنل ریلوے منیجر نیتی سر کار نے گو دا وری باگ کرکٹ اسٹیڈیم اور ریلوے زونل دفتر میں محکمہ ریلوے کے افسران و ملازمین کو صفائی کا حلف دلا یا۔ اِس موقعے پر حاضرین کے ہاتھوں اجتماعی شجر کاری بھی کی گئی۔گُنٹور- اورنگ آباد ایکسپریس ریلوے گاڑی آج سے 21/ ستمبر تک اور اورنگ آباد -گنٹور ریلوے گاڑی کی خد متا کل 19/ ستمبر سے 22/ ستمبر تک منسوخ کر دی گئی ہے۔ گنٹور ریلوے ڈویژن میں روٹ کو ڈبل ٹریک میں تبدیل کرنے کے کاموں کے پیش نظر اِن گاڑیوں کو خد مات منسوخ کیے جانے کی اطلاع ناندیڑ زون رابطہ عامہ دفتر نے دی ہے۔عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی کی سینئر لیڈر اتِشی دِلّی کی نئی وزیر اعلیٰ ہو ں گی۔ اُنھیں نئی دِلّی میں پارٹی کی ارکان اسمبلی کی میٹنگ میں AAP قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طور منتخب کیاگیا۔ میٹنگ کے بعد اعلان کر تے ہوئے دِلّی حکومت میں وزیر گو پال رائے نے کہاکہ عام آدمی پارٹی دِلّی میں اسمبلی انتخاب اِس سال اکتوبر - نومبر میں کر نا چاہتی تھی۔ رائے نے بی جے پی پر عام آدمی پارٹی کو ختم کرنے کی سازش کرنے کا الزام عائد کیا۔ میڈیا سے بات کر تے ہوئے نامزد وزیر اعلیٰ اتِشی نے پارٹی کے سر براہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ جانفشانی سے کام کرنا اور اسکیموں کو عوام کے لیے جاری رکھیں گی۔ دریں اثناء دِلّی کے وزیر اعلیٰ اَر وِند کیجریوال نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اُنھوں نے دِلّی کے لیفٹِننٹ گورنر وی کے سکسینہ سے کل شام ملا قات کی تھی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔ریاستی گور نر سی پی رادھا کرشنن نے آنکھوں کے عطیہ کو عوامی تحریک میں تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ گور نر کرشنن کی پہل پر ممبئی میں راج بھون میں 28/ اگست تا 8/ ستمبر کے در میان عطیہ چشم تصور کے تحت مختلف سر گر میاں چلائی گئیں۔ریاست کے مختلف مقامات پر ہلکی تا اوسط درجے کی بارش ہونے کی پیشن گوئی محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی ہے۔آخرمیں خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سُن لیجیے...
٭ نابالغ بچوں کے لیے ” واتسلیہ“ نامی نئی اسکیم آج سے شروع ٭ ماحول کے تحفظ کے لیے ریاست کی کوشش کی بین الاقوامی سطح پر ستائش ‘ وزیر اعلیٰ کا ورلڈ ایگری کلچر فورم کی جانب سے استقبال ٭ مراٹھواڑہ کی تر قی کے 29/ ہزار کروڑ روپئے کے کام مکمل ہونے کے قریب ‘ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا بیان ٭ دس دنوں سے جاری گنیش فیسٹیول کا اختتام‘ دھولیہ ناسک حادثہ میں 6/ افراد ہلاک اور ٭ ایشیائی ہاکی ٹور نا منٹ میں بھارت فاتح علاقائی خبریں ختم ہوئیں آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سُن سکتے ہیں۔ ٭٭٭٭
0 notes
mediazanewshd · 4 months
Link
0 notes
urduintl · 5 months
Text
0 notes
winyourlife · 8 months
Text
صحت مند رہنے کے رہنما اصول
Tumblr media
صحت مند رہنا ایک خواب ہے، جو کہ ہر کسی کی آنکھوں میں سجا رہتا ہے۔ کیوں کہ صحت ایک ایسی نعمت خداوندی ہے جس سے انسان اپنے روزمرہ کے کام بخوبی سر انجام دے سکتا ہے۔ وہ جو ضرب المثل مشہور ہے کہ ’’اندھا کیا چاہے؟ دو آنکھیں‘‘۔ اسی طرح ایک بیمار آدمی بھی صحت کی خواہش رکھتا ہے۔ آج اگر ہم دیکھیں تو ہمارے اسپتال بیمار لوگوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ہر دوسرا انسان کسی نہ کسی مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔ مسجدوں میں جائیں تو ہر نماز کے بعد امام صاحب کی آواز گونجتی ہے کہ بیماروں کے لیے دعا کیجئے۔ آخر کیا وجہ ہے اتنی دعاؤں، دواؤں اور سائنس کی ترقی کے باوجود بھی بیماریاں ہیں کہ بڑھتی جارہی ہیں؟ یہ ایک علیحدہ موضوع ہے، مگر میں آج کچھ ایسے طریقے بیان کرنا چاہ رہا ہوں جن کی مدد سے آپ خود کو صرف چند دنوں میں سست اور بیمار زندگی سے تندرست و توانا زندگی کی طرف لے کر جاسکتے ہیں۔ صحت و تندرستی ایک حساس موضوع ہے اور ہم بحیثیت قوم ایسے ہیں کہ اگر کوئی ڈاکٹر ملے تو سب بیمار بن جاتے ہیں اور اگر کوئی اپنی بیماری بتا بیٹھے تو ہم سب اسی وقت ایک ماہر ڈاکٹر بن جاتے ہیں اور اسے متضاد غذاؤں کے ساتھ دیسی ٹوٹکے بھی عنایت کردینا عین ثواب سمجھتے ہیں۔ چاہے اس کے نتائج کا ہمیں قطعاً علم بھی نہ ہو۔
ماہرین صحت کے مطابق حسب ذیل بنیادی طریقوں سے کافی حد تک صحت مند زندگی کو اپنایا جاسکتا ہے۔ صرف دس دن میں آپ کو اپنی صحت میں بدلاؤ نظر آئے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ صحت اور تندرستی کو تبدیل کرنے کےلیے بہت سارے آسان طریقے ہیں، جو آپ فوری طور پر استعمال کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ ان میں سے چند ایک یہ ہیں: 
Tumblr media
1۔ کھانا ذائقہ حاصل کرنے یا مزے لینے کےلیے مت کھاؤ، بلکہ اسے بطور رزق کھاؤ۔ یعنی جینے کےلیے کھاؤ نہ کہ کھانے کےلیے جیو۔ جب آپ ذائقہ حاصل کرنے کےلیے کھاتے ہیں تو آپ وہ غذا بھی لے لیتے ہیں جو آپ کی صحت کےلیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ لہٰذا توانائی کےلیے کھانے کی کوشش کیجئے۔ 2۔ روزانہ کی بنیاد پر کچھ دیر کی چہل قدمی ضرور کیجئے۔ کیوں کہ پیدل چلنے سے آپ کے جسم میں موجود اضافی کیلوریز جلتی ہیں۔ اور اس پر بھی کوئی پابندی نہیں کہ آپ نے صرف چلنا ہی ہے بلکہ آپ کو اگر چلنا پسند نہیں تو بھی آپ اپنی پسند کا کوئی بھی کھیل کھیل سکتے ہیں، جیسا کہ ٹینس، کرکٹ، باسکٹ بال، ہاکی وغیرہ۔ 3۔ شوگر ڈرنکس سے پرہیز کیجئے۔ تازہ پھلوں کا جوس پیجئے اور وہ جوس بھی اپنے گھر میں خود تیار کیجئے۔ بہت زیادہ پانی بھی پیجئے۔
4۔ گوشت کے بجائے سبزی کا زیادہ استعمال کیجئے۔ آپ نے دیکھا ہو گا کہ ڈاکٹر جب بھی پرہیز بتاتے ہیں تو سبزیوں کے علاوہ ہر چیز کا بتاتے ہیں۔ ہر بیماری کی نوعیت کے اعتبار سے کہ چاول نہیں کھانے یا دودھ نہیں لینا، بڑا گوشت نہیں کھانا، تلی ہوئی کوئی چیز نہیں کھانی یا فلاں پھل نہیں کھانا۔ مگر کسی بھی بیماری میں کوئی بھی سبزی منع نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ وزن کم کرنے کےلیے بھی گوشت چھوڑ کر سبزی کا استعمال بہترین حل ہے۔ آپ کو سبزی خور بننے کی ضرورت نہیں مگر گوشت کے بجائے سبزی کو اہمیت دیجئے۔ 5۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہمیں صرف ایک آیت میں صحت مند زندگی کا ایسا رہنما اصول بتا دیا ہے کہ اس پر عمل ہمیں بہت سی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: یا بَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِندَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ ﴿الاعراف: 31﴾ ’’اے بنی آدم، ہر عبادت کے موقع پر اپنی زینت سے آراستہ رہو اور کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔ اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔‘‘
پانچ وقت کی نماز، مسواک کرنا، وضو کے لیے اپنے اعضا کا پانی سے دھونا، اپنے آپ کو صاف رکھنا، خوشبو لگانا، اپنے معدے کے تین حصے کر کے ایک حصہ کھانا، ایک حصہ پانی پینا اور ایک حصہ خالی رکھنا عین صحت مند زندگی کے ایسے رہنما اصول ہیں کہ اگر صرف ان کو ہی اپنا لیا جائے تو آپ ایک تندرست زندگی گزار سکتے ہیں۔ 
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
risingpakistan · 10 months
Text
میاں صاحب اور اتفاقیہ سیاست
Tumblr media
ہماری پوری سیاست ’اتفاقیہ‘، ’حادثات‘ اور ’ردعمل‘ سے بھری پڑی ہے ایک کو گرانے کیلئے دوسرے کو لایا جاتا ہے اور پھر یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک معاملات لانے والوں کے کنٹرول میں رہتے ہیں۔ اس ’نظریہ سیاست‘ میں تیزی 70 کی دہائی کے بعد آئی نواز شریف اور عمران خان، اس کی زندہ مثالیں ہیں۔ کل کے غدار آج کے محب وطن اور کل کے محب وطن آج غدار ٹھہرائے جارہے ہیں۔ بظاہر یہ سلسلہ رکتا نظر نہیں آرہا اور اسی لئے آنے والا وقت نہ سیاست اور نہ ہی جمہوریت کیلئے کوئی بڑی ’خوشخبری‘ لارہا ہے۔ پاکستان کی سیاست ’سانپ سیڑھی‘ کی مانند ہے کب کوئی کہاں پہنچ جائے پتا ہی نہیں چلتا۔ 1977 کے مارشل لا کے بعد محض ایک مقبول رہنما کو راستے سے ہٹانے کی خاطر اس ملک کی سیاست، صحافت اور عدلیہ کو ہی نہیں پورے معاشرے کو تباہ و برباد کر دیا گیا کیونکہ ایک فوجی آمر ایک منتخب وزیراعظم کو ہر صورت ’پھانسی‘ دینا چاہتا تھا اور وہ کامیاب ہوا۔ اس کی مقبولیت پھر بھی کم نہ ہوئی تو اسکی جماعت کو ختم کرنے کیلئے ہر طرح کے حربے استعمال ہوئے ��علی ریفرنڈم، غیر جماعتی بنیادوں پر انتخابات اور اس طرز سیاست نے جنم لیا۔ 
ایک ’اتفاقیہ‘ سیاستدان کو، جن کے پورے خاندان کو نہ سیاست میں آنے کا شوق تھا نہ لگن مگر چونکہ اس ملک کے آمر کو ضرورت تھی پنجاب کی اشرافیہ میں سے کسی کی، تو جب سندھ کا محمد خان جونیجو بھی آزاد خیال اور جمہوری مزاج کا نکلا تو سیاست کی یہ ’لاٹری‘ میاں صاحب کے حصہ میں آئی۔ ان 40 برسوں میں ہماری سیاست میں کئی ایسے مراحل آئے جب اسی ’اتفاق‘ سے جنم لینے والے میاں محمد نوازشریف نے ’ڈکٹیشن نہ لینے کا فیصلہ‘ کیا تو انکے متبادل کی تلاش شروع ہو گئی۔ اس وقت تک بھٹو کی بیٹی بے نظیر بھٹو بھی ناقابل قبول ہو گئی تھی اس لئے ایک سازش کے تحت جس کا حصہ میاں صاحب خود بھی تھے اسے 1990 میں ہٹا کر، ایک جعلی الیکشن میں ہرا کر میاں صاحب کو وزیراعظم بنا دیا گیا (یقین نہ آئے تو اصغر خان کیس پڑھ لیں)۔ 1993 میں کراچی میں ایک غیر سیاسی ریلی 14؍ اگست کو نکالی گئی جس میں مولانا ایدھی کو زبردستی لایا گیا اس میں کئی سماجی رہنما، ہاکی اور کرکٹ کے کھلاڑیوں سمیت عمران خان بھی شامل تھے۔ پھر جنرل حمید گل نے، عمران خان اور ایدھی کو ملا کر جماعت بنانے کی کوشش کی۔ ایدھی صاحب لندن چلے گئے اور بیان دیا میری جان کو خطرہ ہے وصیت بھی لکھوا دی۔
Tumblr media
ایک بار عمران سے میں نے پوچھا تو اس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ’’میں شروع میں حمید گل صاحب کے خیالات سے متاثر تھا، قریب گیا پھر اندازہ ہوا معاملہ کچھ اور ہے تو الگ ہو گیا‘‘۔ موصوف گل صاحب نے میاں صاحب کی بھی سیاسی تربیت کی پھر 1988 میں IJI بنائی تاکہ بی بی کی دو تہائی اکثریت کو روکا جائے۔ لہٰذا ہماری سیاست میں ایک پروجیکٹ لایا جاتا اس سے ’دل‘ بھر جاتا ہے تو دوسرا لے آتے ہیں جب تک یہ پروجیکٹ بنانے کی انڈسٹری بند نہیں ہوتی اس ملک کی درست سمت کا تعین نہیں ہو پائے گا۔ رہ گئی بات صحافت کی وہ پہلے بھی بہت معیاری نہ تھی مگر کچھ ضابطے ضرور تھے اب تو ’صحافی اور صحافت‘ دونوں ہی ’برائے فروخت‘ ہیں۔ میاں صاحب 3 بار وزیراعظم بنے مگر ہر بار ان کی اننگ نامکمل رہی۔ سب سے اچھا موقع ان کے پاس 1997 اور 2013 میں تھا۔ جب دو تہائی اکثریت ملی 1997 میں تو وہ سنبھال نہ پائے اور غیرضروری تنازعات کا شکار ہو گئے جنرل جہانگیر کرامت کا ہٹانا یا استعفیٰ جنرل مشرف کو لانا، صدر فاروق لغاری کی جگہ رفیق تارڑ کا آنا اور پھر سپریم کورٹ اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ سے معاملات بگڑنا رہی سہی کسر انہوں نےآئین میں ترامیم لا کر کر دی اور امیر المومنین بننے کا خواب دیکھنے لگے۔ 
2013 کے الیکشن تک عمران خان سیاسی افق پر ابھر چکے تھے جس کی بڑی وجہ اسٹیبلشمنٹ کا میاں صاحب پر سے اعتماد اٹھنا اور مسلسل پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) حکومت کی خراب کارکردگی تھی ،جس میں خراب گورننس، کرپشن کے ساتھ ساتھ ایجنسیوں کی مسلسل مداخلت بھی رہی۔ مگر میری نظر میں سب سے بڑی وجہ بے نظیر بھٹو کی شہادت تھی جس کے بعد آصف زرداری پی پی پی کو اس انداز میں نہ سنبھال پائے کیونکہ وہ عوامی سیاست میں کمزور ثابت ہوئے۔ 2008 سے 2013 تک پنجاب میں پی پی پی کا ووٹر پی ٹی آئی میں چلا گیا اور اب تک وہ واپس نہیں آیا۔ لہٰذا جو ’سیاسی پروجیکٹ‘ عوام کے اندر سے آتا ہے اسے راستے سے ہٹا دیا جاتا ہے بھٹو اور بے نظیر اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں جس کے بعد گویہ پی پی پی سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ میاں صاحب کی تیسری اننگز کی ناکامی کی وجہ ان کا عمران کے مطالبے پر چار حلقے نہ کھول کر غیرضروری طور پر ان قوتوں کو موقع دینا تھا جو پہلے ہی ان سے ناخوش تھیں دوسری بات 2016 میں پانامہ لیک کے بعد جس میں ان کا نہیں مگر بیٹوں کا نام ضرور تھا اگر وہ اخلاقی طور پر استعفیٰ دے کر نئے انتخابات کی طرف جاتے یا خود کسی دوسرے کو وزیراعظم نامزد کرتے تو وہ زیادہ طاقتور بن کر سامنے آتے۔ 
تیسری بڑی غلطی پارلیمنٹ میں جانے کے بجائے سپریم کورٹ جانا اور پھر JIT کا بائیکاٹ نہ کرنا تھا۔ رہ گئی بات مینار پاکستان پر تقریر میں کہنے کی کہ 23 سال آپ یا تو جیل میں رہے یا جلاوطن یا مقدمات تو 2000 میں بھی آپ نے خود جلاوطنی کا آپشن لیا اور 2020 میں بھی ورنہ اگر ملک میں رہتے جیل ہو یا نظربندی تو آج آپ کو اپنے ہی ہوم گرائونڈ لاہور میں سیاسی طور پر ان مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔میاں صاحب اب اپنی چوتھی اور غالباً سیاسی طور پر آخری اننگز کا آغاز کر رہے ہیں اس بار وہ مقدمات اور نا اہلی کو ختم کروا کر ہی اس کا آغاز کرسکتے ہیں۔ اس ملک میں تباہی کی جتنی ذمہ دار عدلیہ ہے شاید ہی کوئی دوسرا ادارہ ہو۔ میاں صاحب کے خلاف 2017 کا فیصلہ غلط ہو سکتا ہے مگر تاحال یہ دو تلواریں تو موجود ہیں۔ ایک آخری درخواست یہ سارے پروجیکٹ بنانے والوں سے، خدارا خود ہی غور کریں اگر کوئی پروجیکٹ لاتے ہیں تو اسے چلنے تو دیا کریں، یہ چھوٹے بڑے پروجیکٹ ہر چند سال بعد لاکر ملک کی سیاست کو کہاں لاکھڑا کیا؟ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ یہی طریقہ ہے سمت کے تعین کا تو آپ تاریخی غلطی کر رہے ہیں۔ غلطی کو سدھارنے کا درست طریقہ یہی ہے کہ جمہوری نظام کو آگے بڑھنے دیں سب اپنے اپنے حصے کا کام کریں۔ اس ’سانپ سیڑھی‘ کے کھیل کو ختم کریں ورنہ نہ معیشت آگے جائیگی نہ سیاست، ایسے میں ریاست ہو گی بھی تو کیسی؟۔
مظہر عباس
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
emergingpakistan · 10 months
Text
کرکٹ کو ’سیاست‘ کی نظر لگ گئی
Tumblr media
آسڑیلیا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کیوں وہ برسہا برس سے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ ہے اور چھٹی بار ورلڈکپ چیمپئن بنا۔ وہاں کھلاڑی نہیں ٹیم کی اہمیت ہے کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم کو فتح دلاسکتا ہے۔ ایک سسٹم ہے جو ہر چند سال بعد چیمپئن ٹیم تیار کر دیتا ہے ورنہ تو ’آن پیپر‘ بھارت کی ٹیم ہر شعبہ میں بہترین تھی اور فائنل سے پہلے کے تمام میچز جیتی تھی۔ بہر کیف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نصیب میں نہ تھا کہ وہ ’مودی اسٹیڈیم‘ میں ایک لاکھ چالیس ہزار پُرجوش تماشائیوں کی موجودگی میں بھارت کے کپتان کو ورلڈکپ کی ٹرافی دے کر اپنی انتہاپسندانہ اور جنونی سیاست کو آگے بڑھاتے۔ مگر آخر ہم کیوں خوش تھے اور آسڑیلیا کی جیت سے زیادہ بھارت کی ہار پر جشن منارہے تھے، یہ بھی جنون کی ایک شکل ہے اور اسکا ایک سیاسی پس منظر بھی ہے۔ عین ممکن تھا کہ اگر بھارت کی جگہ فائنل میں ہمیں شکست ہوئی ہوتی تو بھارت میں اسی طرح کا جشن ہوتا جیسا کہ 1999ء میں ہوا تھا جب آسڑیلیا کے ہاتھوں ہمیں شکست ہوئی تھی۔ آج سے چند ماہ پہلے پاکستان میں ’ایشیا کپ‘ ہوا تھا مگر بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا جس کی کوئی معقول وجہ ماسوائے تنگ نظر سیاست کے کچھ نہ تھی۔ اس کے برخلاف حکومت پاکستان نے اپنی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دی اور وہاں کے لوگوں نے بھی کئی جگہ ہماری ٹیم کو ویلکم کیا۔ 
ایسا ہی کچھ ہمارے یہاں بھی ہوتا ہے جب بھی بھارتی ٹیم یہاں آئی تو عوام نے ان کے کھلاڑیوں کو ہاتھوں ہاتھ لیا۔ دونوں طرف کے عوام کے اسی جنون کو دیکھ کر اسے سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ورنہ اگر دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کے روابط قائم ہوتے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی-20 سیریز ہورہی ہوتیں تو دونوں طرف کی ’سیاسی آلودگی‘ بھی کم ہو جاتی۔ اب چونکہ یہ خبر کئی سال پہلے میں نے ہی ایک بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے نمائندے کو بریک کی تھی تو آج بھی یاد ہے کہ جب سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی انتہاپسند گروپ شیوسینا کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان کی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے گرین سگنل دیا تو بھارت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے اس کا خیرمقدم کرتے ہوئے تاریخی جملہ کہا ’’کرکٹ کو سیاست کی نذر نہ کریں دونوں کو الگ رکھیں‘۔ ٹیم گئی تو وہاں کے عوام نے شاندار استقبال کیا۔ عمران خان وزیراعظم بنے تو انہوں نے بھارت کے اپنے زمانے کے مایہ ناز کرکٹر، سنیل گواسکر، کپل دیو، سدھو سمیت کئی کرکٹرز کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گواسکر اور کپل مصروفیت کی بنا پر نہ آئے پوری بھارتی ٹیم نے دستخط شدہ بیٹ بھیجا اور سدھو نے شرکت کی جس کا خمیازہ اسے بی جے پی کے ہاتھوں بھگتنا پڑا۔
Tumblr media
ایک وقت تھا جب ’کرکٹ ڈپلومیسی‘ کے ذریعے دونوں ملک تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کرتے تھے مگر پھر سیاسی معاملات نے لوگوں کے درمیان تعلقات بھی ختم کروا دیئے اور اب ہم بس ایک دوسرے کی شکست پر خوش ہوتے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ کے زوال کے کئی اسباب ہیں مگر ان میں سے ایک مسلسل ’سیاسی مداخلت‘ ہے۔ جس تیزی سے ہمارے یہاں وزرائے اعظم تبدیل ہوتے ہیں اسی تیزی سے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین۔ ہر وزیراعظم اپنی پسند کا چیئرمین لاتا ہے اور وہ اپنی ٹیم نیا کپتان، نیا کوچ ’نتائج‘ ہمارے سامنے ہیں۔ تصور کریں پچھلے چار یا پانچ ورلڈکپ میں ہم کبھی فائنل تک نہیں پہنچ پارہے مگر کوئی احتساب نہیں۔ یہی حال رہا تو ہماری کرکٹ کا حال بھی قومی کھیل ہاکی جیسا نہ ہو جائے۔ ہماری کرکٹ کے زوال میں یہ عنصر بھی نمایاں رہا کہ کئی نامور کرکٹرز اور نوجوان کھلاڑی ’تنگ نظر‘ سیاست کی نذر ہو گئے۔ اگر کرکٹ کو بچانا ہے تو بے جا مداخلت ختم کرنا ہو گی، سیاست کو تو ہم جمہوری نہ کر سکے کم از کم کرکٹ بورڈ کو تو جمہوری کر دیں۔ کیوں کوئی صدر یا وزیراعظم کرکٹ بورڈ کا پیٹرن انچیف ہو۔ 
بورڈ کو اپنا چیئرمین خود منتخب کرنے دیں، گورننگ باڈی بھی منتخب ہو۔ ’کپتان‘ سے توقع تھی کیونکہ وہ اکثر آسڑیلین ماڈل کا ذکر کرتے تھے مگر وزیراعظم بنے تو یہاں بھی یوٹرن لے لیا ورنہ وہ خود کہتے تھے کہ صدر یا وزیراعظم کو پیٹرن نہیں ہونا چاہئے۔ ہمارے یہاں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مگر ٹیم پر نظر ڈالیں تو لگتا ہے ملک میں ٹیلنٹ ہے ہی نہیں۔ آج تک ہم سعید انور اور عامر سہیل کے بعد اوپنرز کی جوڑی نہ تلاش کر پائے۔ ��یک سال پہلے تک اسی بائولنگ اٹیک کو دنیا کا بہترین اٹیک کہا جارہا تھا مگر ہمارے ان ’نامور بولرز‘ نے ریکارڈ قائم کیا تو سب سے زیادہ رنز دینے کا۔ کسی نے 10 اوورز میں 100 رنز دیئے تو کسی نے 90۔ اسپنرز تو لگتا ہے ختم ہی ہو گئے ہیں جو ایک تھا وہ باہر بٹھا دیا گیا، ابرار۔ جب ہماری سیاست کا لیول یہ ہو جائے کہ نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات میں معاملہ نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کا ہو تو نہ کرکٹ بچے گی نہ سیاست۔ حکومتوں کی طرح کرکٹ میں بھی تسلسل چاہئے جو بھی چیئرمین منتخب ہو اسے مدت ملازمت پوری کرنی چاہئے۔
ایسا نہیں کہ ٹیم ورلڈ چیمپئن نہیں رہی آج بھی ہم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہیں اگر کمی ہے تو ’تسلسل‘ کی۔ جب بھی ٹیم متحد نظر آتی ہے تو اچانک ایک دو خراب پرفارمنس پر تبدیل کر دی جاتی ہے اور تسلسل ٹوٹ جاتا ہے۔ اب ہم ایک اور خطرناک کھیل کھیلنے جارہے ہیں جس پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور وہ ہے PSL کا مستقبل۔ نجم سیٹھی کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے نہ صرف اس لیگ کو پاکستان میں متعارف کرایا بلکہ بین الاقوامی کرکٹ کو پاکستان میں واپس بھی لائے۔ اب ذکا اشرف صاحب کے دور میں یہ خبریں کہ اسے اس سال ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے اور سیکورٹی کے نام پر واپس دبئی لے جایا جارہا ہے ، باعث تشویش ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو دراصل ہم خود ہی دنیا کو پیغام دیں گے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں۔ رمیز راجہ جب کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے تو انہوں نے بھی بین الاقوامی ٹیموں کو پاکستان لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اگر بات الیکشن کی ہے تو PSL کو ایک ماہ آگے لے جائیں فروری کے بجائے مارچ میں۔ خدارا اس کو ’جلاوطن‘ نہ کریں ورنہ واپس لانا مشکل ہو گا۔
مظہر عباس
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
apnabannu · 1 year
Text
پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
http://dlvr.it/SvX76m
0 notes
excalibur ہوٹل اور کیسینو - بلاگ تعارف: دی لیجنڈ آف Excalibur ہوٹل اور کیسینو Excalibur ہوٹل اور کیسینو وہ جگہ ہے جہاں قرون وسطی کی عظمت اور لاس ویگاس کا جوش ایک ساتھ آتا ہے۔ جوش و خروش، تفریح ​​اور خوبصورتی کی تلاش میں آنے والے مہمانوں کو یہ سب کچھ لاس ویگاس پٹی کے اس عالمی شہرت یافتہ ریزورٹ میں ملے گا۔ کے لیے یہاں کلک کریں۔ کیسینو کی خبریں. ایک بادشاہ اور ملکہ کے لیے موزوں لگژری excalibur ہوٹل اور کیسینو Excalibur ہوٹل اور کیسینو کے کمرے جادوئی ہیں، اور اندر داخل ہونے کے بعد، آپ کو بادشاہ یا ملکہ کی طرح محسوس ہوگا۔ قلعہ نما عمارتوں کے ارد گرد 3,900 سے زیادہ پرتعیش گیسٹ رومز اور سوئٹ بکھرے ہوئے ہیں، جن میں سے ہر ایک جدید سہولیات اور پرانی دنیا کی رغبت کا منفرد امتزاج رکھتا ہے۔ Excalibur ہوٹل اور کیسینو میں آرام دہ رائل ٹاور رومز سے لے کر اسراف فینٹسی سویٹس تک، کسی بھی مسافر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کمرے اور سویٹس کی وسیع اقسام ہیں۔ Excalibur جانے کی آپ کی وجہ کچھ بھی ہو — ایک سہاگ رات، خاندانی تعطیلات، یا کاروباری کانفرنس — آپ کو ایک ناقابل فراموش تجربہ حاصل ہونے کی ضمانت ہے۔ دلچسپ تفریحی امکانات بہت زیادہ ہیں۔ Excalibur ہوٹل اور کیسینو تفریح ​​اور گیمز کے لیے ایک مکہ ہے۔ مختلف قسم کے واقعات، پرفارمنس اور پرکشش مقامات آپ کے منتظر ہیں، اور وہ آپ کو حیرت میں ڈال دیں گے۔ کنگز کا ٹورنامنٹ ایک منفرد ڈنر ایونٹ ہے جو آپ کو شورویروں، جوسٹنگ اور شاہی دعوتوں کے دنوں میں واپس لے جائے گا۔ پرکشش آسٹریلوی فنکاروں اور دھماکہ خیز رقص کے معمولات پر مشتمل، تھنڈر فرام ڈاؤن انڈر شو ہنسنے کی ایک حیرت انگیز شام کی ضمانت دیتا ہے۔ Bee Gees کے کلاسک گانوں کو آسٹریلیا کے مشہور Bee Gees شو میں شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے زندہ کیا گیا ہے۔ مزیدار کھانے سے لطف اندوز ہونا: عمدہ کھانے کی رات Excalibur ہوٹل اور کیسینو میں مملکت کے کچھ بہترین ریستوراں ہیں، لہذا اپنی ذائقہ کی کلیوں کا علاج کریں۔ کھانے کے اختیارات کی ایک وسیع اقسام ہیں، فاسٹ فوڈ جوائنٹس سے لے کر عمدہ کھانے کے اداروں تک۔ Excalibur میں بفے دن بھر کے لیے ایک بہترین جگہ ہے، جو آپ کو پوری دنیا کے ناشتے کے پسندیدہ کی ایک وسیع اقسام پیش کرتا ہے۔ اٹلی کے ذائقے کے لیے Buca di Beppo تشریف لائیں اور تفریحی اور دلچسپ ماحول میں روایتی اطالوی پکوانوں سے لطف اندوز ہوں۔ کیملوٹ کے اسٹیک ہاؤس میں ایک شاندار مینو اور ایک نفیس ماحول ہے، جب آپ کو ٹینڈر اسٹیک یا تازہ سمندری غذا کی خواہش ہوتی ہے تو اس کے لیے بہترین ہے۔ بہت سے جوا، بہت ساری قسمت [embed]https://www.youtube.com/watch?v=KXnPVYX5ILc[/embed]Excalibur ہوٹل اور کیسینو گیمنگ کا ایک دلچسپ تجربہ فراہم کرتا ہے جو آپ کو ان لوگوں کے لیے اپنی سیٹ کی نوک پر رکھے گا جو کیسینو فلور کے جوش و خروش سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ سلاٹ مشینوں کی وسیع اقسام، ٹیبل گیمز، اور ایک ہلچل مچانے والا پوکر روم جواریوں کو جیتنے میں اپنا ہاتھ آزمانے کے کافی مواقع فراہم کرتا ہے۔ چاہے آپ ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں یا ابھی شروعات کررہے ہیں، Excalibur کا خوشگوار ماحول اور مددگار عملہ گیمنگ کا ایک شاندار تجربہ فراہم کرے گا۔ ہم سب میں بچے کو نکالنا Excalibur ہوٹل اور کیسینو نہ صرف بالغوں کے لیے بلکہ پورے خاندان کے لیے ایک دلچسپ مقام ہے۔ The Fun Dungeon ایک بہت بڑا آرکیڈ ہے جو ریٹرو اور جدید گیمز سے بھرا ہوا ہے جو بچوں (اور بڑوں) کو گھنٹوں تفریح ​​فراہم کر سکتا ہے۔ آرکیڈ کے بہت سے کھیلوں کی بدولت ہر عمر کے لوگوں کو خوشی ہوتی ہے، جن میں ایئر ہاکی اور پنبال سے لے کر ورچوئل رئیلٹی کے تجربات شامل ہیں۔ اپنے خاندان کو کنگز انٹرٹینمنٹ کے جادوئی ٹورنامنٹ میں لے جانا یقینی بنائیں، جہاں بہادر شورویروں کا مقابلہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ کسی بادشاہ یا ملکہ کی دعوت پر کھانا کھاتے ہو۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بچے اور بڑے دونوں اس وقت کو شوق سے یاد رکھیں گے۔ اندھیرے کے بعد تفریح: رائل پارٹینگ جب رات پوری زمین پر پڑتی ہے، Excalibur ہوٹل اور کیسینو سرگرمیوں کا مرکز بن جاتا ہے۔ دی لاؤنج میں رات کو ڈھیل دیں اور رقص کریں، جہاں لائیو DJs اور جاندار ہجوم آپ کا جشن شروع کر دیں گے۔ لاس ویگاس کی متحرک رات کی زندگی کے دوران ایک خاص مشروب یا ٹریڈ مارک کاک ٹیل پر گھونٹ لیں۔ اگر آپ ایک آرام دہ شام کی تلاش کر رہے ہیں، تو اوکٹین لاؤنج مشروبات اور کچھ لائیو میوزک کے ساتھ آرام کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ آرام دہ ماحول اور کافی بیٹھنے کی بدولت دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے یا اپنے لیے کچھ وقت گزارنے کے لیے یہ ایک بہترین جگہ ہے۔ بادشاہ اور ملکہ کے لیے سپا اور ��یلیکسیشن فٹ excalibur ہوٹل اور کیسینو Excalibur
کے پرامن سپا اور فلاح و بہبود کے مرکز میں، آپ کے ساتھ بادشاہ یا ملکہ جیسا سلوک کیا جائے گا۔ جوئے بازی کے اڈوں کی ہلچل کو اپنے پیچھے چھوڑیں اور تازہ دم ہونے اور ری چارج کرنے کے لیے ٹرپ کریں۔ سپا مختلف قسم کے علاج فراہم کرتا ہے، آرام دہ مساج سے لے کر چہرے کو متحرک کرنے تک، سب کا مقصد آپ کو آرام اور دوبارہ توانائی بخشنے میں مدد کرنا ہے۔ پول میں ڈبو کر، سونا میں بھاپ لے کر، یا اس سپا میں باڈی لپیٹ کر آرام کریں۔ اگر آپ لاس ویگاس کے وسط میں کچھ سکون اور پرسکون تلاش کر رہے ہیں، تو Excalibur کے سپا اور فلاح و بہبود کی سہولیات سے آگے نہ جائیں۔ الٹیمیٹ ریٹیل تھراپی: خریداری اس وقت تک جب تک آپ گر نہ جائیں۔ Excalibur دکانوں کے وسیع انتخاب کا گھر ہے، لہذا جو لوگ ریٹیل تھراپی کی تلاش میں ہیں وہ ریزورٹ کو چھوڑے بغیر اپنی خواہشات کو پورا کر سکتے ہیں۔ Excalibur کے اسٹورز ہر ایک کے لیے کچھ نہ کچھ فراہم کرتے ہیں، جدید لباس اور لوازمات سے لے کر ایک قسم کے تحائف اور تحائف تک۔ کیسل واک شاپس میں دکانوں کی وسیع اقسام دریافت کریں، جو کہ قرون وسطیٰ کی تھیم پر مبنی ریٹیل پرمنیڈ ہے۔ Excalibur میں وہ سب کچھ ہے جو آپ چاہتے ہیں، تازہ ترین اسٹائل سے لے کر لاس ویگاس میں اپنے وقت کو یاد رکھنے کے لیے ایک یادگار تک۔ فائدے اور نقصانات پیشہ Cons کے لاس ویگاس کی پٹی پر آسان مقام پرانی سجاوٹ اور فرنشننگ سستی کمرے کے نرخ اور مختلف پیکجز ہائی ریزورٹ فیس اور اضافی چارجز کھانے کے اختیارات کی وسیع رینج شور اور ہجوم، خاص کر چوٹی کے اوقات میں مختلف قسم کے تفریحی اختیارات اور شوز چیک ان اور چیک آؤٹ کی لمبی قطاریں۔ گیمز کے وسیع انتخاب کے ساتھ بڑا کیسینو کچھ کمروں کا نظارہ خراب ہو سکتا ہے۔ خاندانی دوستانہ سہولیات اور سرگرمیاں فٹنس کی محدود سہولیات اور سپا کے اختیارات تھیم پارک کی طرز کی خصوصیات جیسے قرون وسطی کا قلعہ متضاد کسٹمر سروس کے تجربات متعدد دکانیں اور بوتیک کچھ کمروں میں محدود سہولیات (مثال کے طور پر، کوئی منی فریج نہیں) ایک سے زیادہ سوئمنگ پولز اور سورج نہانے کے علاقے کیسینو کے مخصوص علاقوں میں سگریٹ نوشی کی اجازت ہے۔ قریبی پرکشش مقامات اور رات کی زندگی تک آسان رسائی کمرے میں کافی بنانے والوں اور دیگر بنیادی سہولیات کا فقدان حتمی خیالات: لاس ویگاس کا چمکتا ہوا منی Excalibur ہوٹل اور کیسینو لاس ویگاس کے عالمی شہرت یافتہ ریزورٹ فن تعمیر کی ایک روشن مثال ہے۔ Excalibur عیش و عشرت اور جوش و خروش کی ایک بادشاہی ہے، جو جادوئی کمروں، دلچسپ شوز، مزیدار ریستوراں، اور جاندار کیسینو کے ساتھ مکمل ہے۔ Excalibur بادشاہوں اور رانیوں کے لیے موزوں ایک ناقابل یقین تجربہ فراہم کرتا ہے، چاہے آپ آرام دہ سفر، تفریحی خاندانی چھٹی، یا تفریح ​​اور گیمنگ کی دنیا میں ایک سنسنی خیز فرار کی تلاش میں ہوں۔ لاس ویگاس کے مرکز میں Excalibur ہوٹل اور کیسینو کے سنسنی کا تجربہ کریں اور ایسی یادیں بنائیں جو زندگی بھر قائم رہیں گی۔ دیگر گیمز کے لیے، رجوع کریں۔ کیسینو پیشن گوئی سافٹ ویئر. سوالات جو اکثر پوچھے جاتے تھے۔ Excalibur اپنے زائرین کے لیے ہوائی اڈے کی شٹل سروس پیش کرتا ہے۔ بکنگ کی معلومات اور دیگر تفصیلات کے لیے ہوٹل سے رابطہ کریں۔ ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ Excalibur امدادی جانوروں کے علاوہ پالتو جانوروں کا خیرمقدم نہیں کرتا ہے۔ ہاں، Excalibur میں ایک شاندار سوئمنگ پول کمپلیکس ہے جس میں بہت سے پول، ایک واٹر سلائیڈ، اور ایک آرام دہ سورج کی چھت ہے۔ Excalibur کے فٹنس سنٹر میں ہر وہ چیز موجود ہے جس کی کلائنٹس کو اپنے ورزش کے پروگرام کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ بالکل! Excalibur میں چھوٹے اجتماعات سے لے کر بڑی پارٹیوں تک شادیوں اور دیگر خصوصی تقریبات کے لیے بہترین مقامات ہیں۔ موزوں مدد کے لیے، براہ کرم ایونٹ کے عملے سے رابطہ کریں۔ https://blog.myfinancemoney.com/excalibur-hotel-and-casino/?rand=725 https://blog.myfinancemoney.com/excalibur-hotel-and-casino/
0 notes
googlynewstv · 29 days
Text
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان  اور چین کا وارم اپ میچ برابر
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان اور چین کا میچ چار چار گول سے برابر رہا، قومی ٹیم دوسرا میچ کل کھیلےگی۔ ایشین چیمپیینز ٹرافی کے سلسلہ میں پاکستان اور چین کے درمیان میچ میں سخت مقابلہ ہوا، ہاف ٹائم تک مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا، تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے مزید دو دو گول کیے، پاکستان کی طرف سے سیفان نےپنالٹی کارنر پر دو، عبدالرحمان نے ایک گول کیا، کپتان عماد بٹ…
0 notes
urduchronicle · 1 year
Text
قومی ہاکی ٹیم آج بھارت سے ٹکرائے گی، قوم دعا کرے، ہم جیتیں گے، وحید عالم
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان رانا وحید نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی ہے ،نائب کپتان پاکستانی ہاکی ٹیم رانا وحید نے ��ہا  کہ بھارت کے خلاف اہم میچ ہے ، قوم سے دعا کی اپیل ہے، سب دعا کریں ٹیم میچ میں فتح حاصل کرے۔ رانا وحید  نے مزید کہا کہ کوئی شک نہیں بھارت کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے لیکن قومی ٹیم بھی نوجوان اور پرجوش…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 8 days
Video
youtube
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر‘علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 17 ستمبر 2024‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
::::: سرخیاں::::::
               پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
               ٭             سبز مستقبل اور صفر کاربن کے اخراج کیلئے بھارت پُرعزم ہے؛ وزیرِ اعظم نریندر مودی کا اظہارِ خیال۔
               ٭             حیدرآباد مکتی سنگرام دِن کے موقع پر آج چھترپتی سمبھاجی نگر میں وزیرِ اعلیٰ کے ہاتھوں سرکاری پرچم کشائی۔
               ٭             رُکنِ اسمبلی سنجے شرساٹ سڈکو کے چیئرمین مقرر۔
               ٭             دس دِنوں سے جاری گنیش فیسٹیول کا آج ہوگا اختتام۔
اور۔۔۔٭     ایشیائی ہاکی چیمپئن شپ میں آج بھارت اور چین کے درمیان خطابی مقا بلہ۔
***** ***** *****
0 notes
mediazanewshd · 4 months
Link
0 notes
urduintl · 6 months
Text
0 notes