Tumgik
#انٹرنیٹ بند
urduchronicle · 4 months
Text
موبائل اور انٹرنیٹ بندش کو سکیورٹی کے تناظر میں دیکھا جائے، وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز جی سکس فور  کا  دورہ کیا، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،،پریزائڈنگ اور اسسٹنٹ یزائڈنگ افسران کی جانب سے وزیراعظم کو بریف کیا گیا۔۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ملک میں انتخابات پُرامن ماحول میں ہو رہے ہیں۔موبائل و انٹرنیٹ سروسز کی بندش کو سکیورٹی کے تناظر میں دیکھنا ہوگا۔ موبائل سروسز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mediazanewshd · 1 month
Link
0 notes
jhelumupdates · 2 months
Text
پی ٹی سی ایل نے جہلم میں چار جی سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
0 notes
risingpakistan · 8 months
Text
کمپیوٹر اور سمارٹ فون کی سکرین سے آنکھوں کو کیسے محفوظ رکھیں؟
Tumblr media
گذشتہ چند برسوں سے تقریباً ہر شخص کسی نہ کسی طور پر کمپیوٹر یا سمارٹ فون استعمال کرنے پر مجبور ہے۔ دفتر میں کام کرنے والے ایگزیکٹیوز ہوں یا تفریح پر جا رہے نوجوانوں کی ٹولی، ہر طبقۂ فکر کمپیوٹر یا سمارٹ فونز سے منسلک ہو چکا ہے۔ ان میں وہ ملازمت پیشہ افراد بھی شامل ہیں جو زیادہ تر دفتری امور کمپیوٹر پر ہی انجام دیتے ہیں جس کے باعث ان کی بینائی متاثر ہوتی ہے اور چہرے پر بے وقت عینک سج جاتی ہے۔ کمپیوٹر یا موبائل فون کی سکرین سے نکلنے والی تیز روشنی آنکھوں پر اضافی دباؤ ہی نہیں بلکہ ان کی سوزش، درد اور خشکی کا باعث بھی بنتی ہے جن سے بچنے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر کے علاوہ احتیاط ضروری ہے۔
آنکھوں کی حفاظت اور سکرین کی چمک ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر اور سکرینز والے دیگر آلات استعمال کرنے سے آنکھوں پر مرتب ہونے والے مضر اثرات کو کم کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے جاسکتے ہیں جو زیل میں پیش خدمت ہیں:
کمپیوٹر سکرینز کی چمک کو مناسب رکھیں ’لاسو‘ نامی ویب سائٹ کے مطابق کمپیوٹرسکرین کی چمک کو مناسب رکھنے کے لیے ایف ایل یو ایکس پروگرام ڈاؤن لوڈ کیا جائے جو سکرین کی چمک کو اطراف کے ماحول کے مطابق کنٹرول رکھتا ہے جس کے باعث آنکھوں پر پڑنے والا اضافی دباؤ قدرے کم ہو جاتا ہے۔ یہ پروگرام انٹرنیٹ پر بلاومعاوضہ دستیاب ہے جسے کسی بھی لیپ ٹاپ پر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ پروگرام کو انسٹال کرنے کے بعد اس کی سیٹنگز میں جا کر سکرین کی چمک کو کنٹرول کرنے کے آپشن کو آن کر دیں۔ سکرین کی چمک کی سیٹنگز میں یہ سہولت موجود ہے کہ آپ آٹو برائیٹ کے آپشن کو محدود مدت کے لیے بند کر سکتے ہیں۔ اس کی ضرورت ویڈیو یا تصاویر کے لیے ہوتی ہے۔
Tumblr media
سمارٹ فونز کی سکرین کی چمک سمارٹ فونز پر سکرین کی چمک کو کم کرنے کے لیے متعدد پروگرامز موجود ہیں جنہیں انسٹال کرنے کے بعد سکرین کی چمک کو مناسب حد تک کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سمارٹ فونز کو نائٹ موڈ سافٹ ویئر پر ہی استعمال کیا جائے جو اینڈرائیڈ اور آئی فون سٹور میں دستیاب ہے۔
آنکھوں پر دباؤ سائنسی تحقیق کے نتیجے کے مطابق وہ افراد جو زیادہ دیر تک کمپیوٹر پر کام کرتے ہیں ان کی نظر کے متاثر ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ آنکھوں پر پڑنے والے دباؤ سے نہ صرف آنکھیں سرخ رہتی ہیں بلکہ جسمانی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، جبکہ ذہنی انتشار بھی بڑھتا ہے جس کے باعث کام میں غلطیوں کے تناسب میں اضافہ ہوتا ہے۔
دیر تک کمپیوٹرکا استعمال اور آنکھوں کی حفاظت اپنی سکرین کی روشنی کو کنٹرول کریں کیونکہ کمپیوٹر پر نظریں جمانے سے بینائی متاثر ہوتی ہے۔ اس کے لیے اپنی آنکھوں کو تھوڑی دیر آرام دیں۔ ایسا کرنے سے آپ کو ابتدا میں قدرے دشواری پیش آئے گی، تاہم وقت کے ساتھ ساتھ اس کی عادت ہو جائے گی اس طرح آپ آنکھوں کو محفوظ رکھتے ہوئے زیادہ دیر تک کمپیوٹر استعمال کر سکتے ہیں۔ سکرین کے کلر ٹمپریچر کو کم رکھیں۔ یہ ایک فنی اصطلاح ہے جو رنگین سکرینوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس میں نیلے رنگ کی شعاعوں کو کم کیا جاتا ہے جو دیگر رنگوں مثلاً پیلے، نارنجی اور لال کی نسبت بینائی پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہیں۔ اندھیرے میں سکرین کے استعمال سے گریز کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سمارٹ فون یا کمپیوٹر کو کبھی مکمل اندھیرے میں استعمال نہ کریں۔ اندھیرے میں کمپیوٹر یا سمارٹ فون کی سکرین سے نکلنے والی روشنی براہ راست آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے کیونکہ اطراف میں تاریکی کی وجہ سے اس روشنی کی چمک بڑھ جاتی ہے جس سے آنکھوں پر بہت زیادہ دباؤ پڑتا ہے۔
کمپیوٹر اگر اندھیرے میں استعمال کرنا ضروری ہو تو اس صورت میں سکرین کی روشنی کو کم کریں اور زیادہ دیر تک استعمال نہ کریں۔ آپ کی سکرین اگر چھوٹی ہے تو اس صورت میں یہ ضروری ہے کہ آپ حروف کے سائز کو بڑا کر لیں تاکہ آنکھوں پر زیادہ دباؤ نہ پڑے۔ کمپیوٹر سکرین پر دیر تک کام کرنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ اپنی بینائی کی حفاظت کریں اور کوشش کریں کہ آپ کی آنکھیں خشک نہ ہوں اس کے لیے وقتاً فوقتاً پلکوں کو جھپکتے رہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھ میں پیدا ہونے والی رطوبت جلد ہی خشک ہو جاتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ پلکوں کو ہر تھوڑی دیر بعد جھپکائیں کیونکہ آپ جیسے ہی پلکیں جھپکاتے ہیں تو نمی آنکھوں میں جاتی ہے جبکہ بہت وقفے کے بعد ایسا کرنے سے آنکھوں کی نمی خشک ہو جاتی ہے۔ 
ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے لیے 20 منٹ کی ورزش سود مند ثابت ہوتی ہے جس کے لیے ہر 20 منٹ بعد اس مشق کو دہرائیں۔ ہر 20 منٹ بعد آنکھوں کو بند کر کے پلکوں کو 10 بار جھپکائیں جیسے کہ آپ نیند سے قبل سونے کی تیاری میں ہوں اس سے آپ کی آنکھوں کو مطلوبہ مقدار میں نمی حاصل ہو جاتے گی۔ اس ورزش سے آنکھوں پر پڑنے والے دباؤ میں بھی کمی آئے گی جس کی وجہ کافی دیر تک کمپیوٹر سکرین کو دیکھنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل بغیر وقفے کے زیادہ دیر تک کمپیوٹر کا استعمال نہ کریں بلکہ درمیان میں مناسب وقفہ بھی کریں۔ اس سے نہ صرف آنکھوں پر اضافی دباؤ نہیں پڑے گا بلکہ مسلسل کام کرنے کی صورت میں کام کا معیار اور صحت متاثر ہونے کا اندیشہ بھی برقرار رہتا ہے۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
azharniaz · 9 months
Text
کراچی ائرپورٹ پر انٹرنیٹ کی بندش، امیگریشن میں مسافروں کی طویل قطاریں، پروازیں تاخیر کا شکار
کراچی( اسٹاف رپورٹر )جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انٹرنیٹ کی بندش کے باعث امیگریشن میں مسافروں کی قطاریں لگ گئیں۔سسٹم 3گھٹے تک بند رہنے کے نتیجے میں5پروازوں کے مسافروں کا امیگریشن ڈیٹا سافٹ وئیر میں اپ لوڈ نہ ہوسکا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 3بجے کے قریب انٹرنیٹ کی بندش کے باعث امیگریشن کائونٹرز پر قطاریں لگ گئیں۔حکام کے مطابق ائیر پورٹ پر فائبر آپٹک…
View On WordPress
0 notes
urdu-poetry-lover · 9 months
Text
ایک خاتون کی ڈائری سے 😉😉😉🤣🤣🤣🤣
1- ایک دفعہ رات کومیں سوئی ہوئی تھی کہ اچانک تکیے پر کسی کا لمس محسوس ہوا‘ میری آنکھ کھل گئی۔ دیکھا تو وہ آہستہ سے تکیہ اٹھانے کی کوشش کررہے تھے۔ مجھے بہت پیار آیا۔ میں نے مسکرا کر پوچھا’’کیا بات ہے؟‘‘۔ اطمینان سے بولے’’ ٹی وی کا ریموٹ ڈھونڈ رہا ہوں۔‘‘
2- اُنہیں میرے بال رنگنے پر بھی اعتراض تھا۔ کہتے تھے 35 نمبر شیڈ نہ لگایا کرو ‘ کاکی لگتی ہو۔ اگرچہ وہ کاکی سے پہلے بھی ایک لفظ لگایا کرتے تھے لیکن اصل زور ’کاکی‘ پر ہی ہوتا تھا جس سے مجھے اندازہ ہوا کہ انہیں میری کم عمری سے بھی چڑ ہے۔
(صفحہ نمبر288 ‘ عنوان۔جمعہ جمعہ آٹھ دن)
3- مجھے ہمیشہ بھوکا رکھنے کی کوشش کی گئی‘ کئی دفعہ مجھے ڈانٹ کر کہتے تھے ’’میرا سر نہ کھاؤ‘‘۔میں نے کئی دفعہ فرمائش کی کہ پلیز ایک دفعہ تو مجھے مادھوری کہہ دیں‘ آگے سے جواب ملتا’میم‘ کے بغیر کہہ سکتا ہوں۔ مجھے گنگنانے کا بہت شوق تھا۔ ایک دن کہنے لگے’’تم ٹی وی پر کیوں نہیں گاتیں؟؟‘‘۔ میں خوشی سے نہال ہوگئی‘ وجہ پوچھی تو آرام سے بولے’’بندہ ٹی وی بند تو کرسکتا ہے ‘‘۔اُس دن مجھے اندازہ ہوا کہ میں کدھر پھنس گئی ہوں۔کاش میں نے دوسری کی بجائے تیسری شادی کرلی ہوتی۔ (صفحہ نمبر123 ‘ عنوان۔ ظلم کی اخیر)
میں یہ بھی بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے تو اخبار بھی تب پڑھنے کو ملتا تھا جب وہ خود پڑھ لیتے تھے ‘ خود ہی بتائیں اگر کوئی پہلے سے اخبار پڑھ جائے تو پھر پڑھنے کے لیے باقی کیا بچتا ہے؟ لیکن میں نے پھر بھی گذارا کیا‘ صرف اس لیے کہ میرے بچوں کو ماں کی کمی محسوس نہ ہو۔ میں چاہتی تواپنے اوپر ہونے والی ناانصافیوں پر بھرپور صدائے احتجاج بلند کر سکتی تھی لیکن میں نے خاموشی اختیار کیے رکھی تاکہ کتاب کے لیے مواد جمع ہوتا رہے۔ یہ سچ ہے کہ میں نے ایک ایسے شخص کے لیے اپنا جیون برباد کردیا جس نے مجھے گھر کے لان میں پینگ تک نہیں لگوا کردی۔۔۔
4- اور تو اور مجھے چائے میں چینی ڈال کر پیش کی جاتی رہی تاکہ میں شوگر میں مبتلا ہوجاؤں‘ وہ تو اللہ کا شکر ہے میں چکھ لیتی تھی ورنہ آج میرا پبلشر برباد ہوچکا ہوتا۔ اب مجھے مردوں سے نفرت ہوگئی ہے‘ عنایت حسین بھٹی نے بالکل صحیح گانا گایا تھا’’دُنیا مرداں دی او یار۔۔۔‘‘ انہی الفاظ کے ساتھ اجازت چاہوں گی کہ ’’یوں تو میرے خلوص کی قیمت بھی کم نہ تھی۔۔۔ہرکسی کو نہیں ملتا یہاں پیار زندگی میں
(آخری صفحہ‘عنوان ۔میرا پیار میرا دُشمن)
5- میں ہر وقت اُن کی خدمت کرتی تھی‘ ان کا موبائل گم ہوجاتا تو میں ہی مسڈ کال دیتی تھی۔اُن کے دوست آتے تو میں چھپ چھپ کر باتیں سنا کرتی تھی۔ ایک دن انہوں نے مجھے ڈانٹا کہ یہ کیا حرکت ہے؟ میری آنکھوں میں آنسو آگئے‘ میں نے رُندھی ہوئی آواز میں کہا’’جان! میں ہر وقت آپ کا دھیان رکھتی ہوں‘‘۔ چلا کر بولے’’میں مٹی کھاناں؟‘‘۔کاش وہ مجھے سمجھ سکتے‘ میں تو ہر چیز ان کی بھلائی کے لیے کرتی تھی لیکن وہ میری ہر خواہش رد کردیتے ۔میں اولاد کے لیے ترستی رہی لیکن انہوں نے میرا کوئی خیال نہ کیا۔اذیت کے اس لمحے صرف میرا بڑا بیٹا مجھے دلاسہ دیتا تھا کہ ’ماما حوصلہ رکھیں‘ خدا کے ہاں دیر ہے‘ اندھیر نہیں۔‘‘
(صفحہ نمبر468 ‘ عنوان۔اذیت کے لمحات)
6- ہر شادی شدہ عورت اپنے میکے جانا چاہتی ہے‘ یہ اُس کا بنیادی حق ہے۔ لیکن مجھے اس معاملے میں بھی نکتہ چینی کا سامنا رہا۔ ایک دفعہ میں نے کہا کہ میں چار دن کے لیے اپنی امی کی طرف جانا چاہتی ہوں۔ کچھ دیر سوچ کر بولے۔ٹھیک ہے چلی جاؤ‘ لیکن اگر چار دن کے لیے کہا ہے تو اپنی بات پر قائم رہنا‘ تیسرے دن نہ آجانا۔‘‘میں جانے کی تیاری کر ہی رہی تھی کہ ایک ملازم میرے پاس آیا اور ہاتھ جوڑ کر بولا’’بی بی جی آپ نہ جائیں‘‘۔ میں حیران رہ گئی‘ وجہ پوچھی تو اِدھر اُدھر دیکھ کربے بسی سے بولا’’آپ چلی گئیں تو صاحب جی کے لیے کھانا کون بنائے گا؟ اور اگر اُن کے لیے کھانا نہ بنا تو وہ ہماری پلیٹیں صاف کرجائیں گے‘‘۔یہ سن کر مجھے ایک دھچکا سا لگا‘ کتنے دُکھ کی بات تھی کہ ایک بندہ خود تو ملازمین کا کھانا کھالے لیکن اُس میں سے بیوی کے لیے کچھ بھی نہ رکھے۔
(صفحہ نمبر533 ‘ عنوان۔نفرت کا ثبوت)
7- مجھے وہ پشاوری چپل میں بہت خوبصورت لگتے تھے‘ ایک دفعہ میں نے فرمائش کی کہ مجھے بھی پشاوری چپل لا دیں۔ لیکن انہوں نے صاف انکار کردیا جس سے مجھے اندازہ ہوا کہ وہ مجھے اپنے برابر نہیں دیکھنا چاہتے۔لیکن میں نے بھی ہار نہیں مانی۔ اگلے ہی دن خود جاکر مردانہ پشاوری چپل خریدی اورساڑھی کے ساتھ پہن کر یکدم ان کے سامنے آگئی۔ انہوں نے ایک نظر میری طرف دیکھا‘ پھر پشاوری چپل پر نظر ڈالی اورسرکھجانے لگے۔ میں نے پوچھا‘ کیسی لگ رہی ہوں؟ انہوں نے فوراً موبائل سے انٹرنیٹ آن کیا۔ میں سمجھ گئی کہ کسی ہیروئین سے میری مشابہت دکھانے لگے ہیں۔ دو منٹ بعد انہوں نے موبائل میرے سامنے کیا جس پر ایک شیشی کی تصویر تھی اور اوپر لکھا ہوا تھا ’زہر‘۔
(صفحہ نمبر399 ‘ عنوان ۔میں اور میرا فیشن)
0 notes
gamekai · 1 year
Text
انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ ، عوام کومطلع کردیا گیا
لاہور : تحریک انصاف کے رہنما مسرت جمشید چیمہ نے لاہور میں انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا اگرانٹرنیٹ بند ہو جائے تو سمجھ جائیں آپریشن شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مسرت جمشید چیمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عوام کو مطلع کیا کہ لاہور میں انٹرنیٹ بند کرنے کا خدشہ ہے، اگرانٹرنیٹ بند ہوجائے توسمجھ جائیں آپریشن شروع ہوگیا، انشاءاللہ قوم تیار ہے،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 1 year
Text
شیو راتری کی تیاریوں کے دوران دو گروپوں میں تصادم - Siasat Daily
جھارکھنڈ کیپلامو میں حالات کشیدہ، دکانوں کو نذر آتش کیا گیا، دفعہ 144 نافذ، انٹرنیٹ بند رانچی:پلامو کے پنکی علاقے میں آنے والیمہا شیو راتری تہوار کے لیے ایک جگہ پر محراب ( توران دوار ) بنانے پر دو گروہوں کے درمیان جھگڑے کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔۔اس محراب کو لے کر دونوں طرف سے شدید پتھراؤ ہوا۔ مسجد پر پتھراؤ کیا گیا۔ کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس پتھراؤ میں پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 1 year
Text
شیو راتری کی تیاریوں کے دوران دو گروپوں میں تصادم - Siasat Daily
جھارکھنڈ کیپلامو میں حالات کشیدہ، دکانوں کو نذر آتش کیا گیا، دفعہ 144 نافذ، انٹرنیٹ بند رانچی:پلامو کے پنکی علاقے میں آنے والیمہا شیو راتری تہوار کے لیے ایک جگہ پر محراب ( توران دوار ) بنانے پر دو گروہوں کے درمیان جھگڑے کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔۔اس محراب کو لے کر دونوں طرف سے شدید پتھراؤ ہوا۔ مسجد پر پتھراؤ کیا گیا۔ کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس پتھراؤ میں پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mobilephone2 · 2 years
Text
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں
Tumblr media
اگر آپ گھر سے کام کر رہے ہیں اور انٹرنیٹ بند ہونے پر ای میلز بھیجنے کے بارے میں فکر مند ہیں، تو آپ کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جی میل (Gmail) نے سب کے لیے آف لائن موڈ متعارف کروا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، ’جی میل‘ کے نئے آف لائن فیچر میں پیغامات کو پڑھنے، جواب دینے اور سرچ کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہو گی۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ آف لائن فیچر ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مدد کرے گا جن میں انٹرنیٹ کنکشن خراب ہے۔  اس موڈ کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو mail.google.com پر جانا پڑے گا۔ مزید آسانی کے لیے، Gmail صارفین کو شروع کرنے کے لیے گوگل لنک کو بک مارک کرنے کی تجویز کرتا ہے۔ واضح رہے کہ جی میل آف لائن صرف گوگل کروم پر کام کرے گا اور اگر آپ نارمل موڈ میں براؤزنگ کر رہے ہیں تو انکوگنیٹو موڈ (incognito mode) میں کام کرے گا۔ جی میل (Gmail) آف لائن موڈ کو آن کرنے کے اقدامات: mail.google.com پر جائیں۔ اِن باکس میں ترتیبات یا Cogwheel بٹن پر کلک کریں۔ پھر ’see all settings‘ پر کلک کریں۔ ’آف لائن‘ ٹیب کو منتخب کریں۔ تاہم، اگر آپ کا Gmail آپ کے کسی دفتری اکاؤنٹس میں سے کسی کے ساتھ منسلک ہے، تو ایڈمن کو ’سیٹنگز‘ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہو گی۔
0 notes
urduchronicle · 4 months
Text
پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل
 پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کے دوران ملک بھر میں موبائل فون خدمات کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کچھ زمینی سرحدوں کو بند بھی بند رکھا گیا ہے، پولنگ کے موقع پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں کم از کم پانچ افراد مارے گئے۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ اس نے موبائل فون بند رکھنے کا اقدام بدھ کو بلوچستان میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے قریب دو دھماکوں میں کم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 2 years
Text
ایران میں ہنگامے ، مرنیوالوں کی تعداد 50 ہو گئی
ایران میں ہنگامے ، مرنیوالوں کی تعداد 50 ہو گئی
ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50تک جا پہنچی۔ مرنیوالوں میں 5 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ سات روز سے جاری مظاہروں کے دوران مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند ہے اور تشدد سے زیادہ متاثر علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے مھسا امینی کی موت کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا حکم دیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
عمران خان کی پشاور میں تقریر کے دوران پاکستان میں یوٹیوب کو مختصر طور پر بند کر دیا گیا۔
عمران خان کی پشاور میں تقریر کے دوران پاکستان میں یوٹیوب کو مختصر طور پر بند کر دیا گیا۔
پاکستان بھر میں یوٹیوب کی مختصر بندش کی اطلاعات پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے پشاور میں اپنی پارٹی کے جلسے کے دوران خطاب سے قبل سامنے آئیں۔ خان نے اپنا خطاب شروع کرنے سے پہلے، ٹویٹر پر کئی صارفین نے شکایت کرنا شروع کر دی کہ اسٹریمنگ ویب سائٹ ان کے لیے کام نہیں کر رہی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ہیش ٹیگ #YouTubeDown ٹاپ ٹرینڈ کے طور پر ابھرا۔ ایک ٹویٹ میں، نیٹ بلاکس – ایک انٹرنیٹ ٹریکر – نے بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
گوگل نے صارفین سے معذرت کیوں کی؟
گوگل نے صارفین سے معذرت کیوں کی؟
گوگل نے صارفین سے معذرت کیوں کی؟     نیویارک ، 10اگست ( آئی این ایس انڈیا )     9 اگست کی صبح گوگل سرچ انجن استعمال کرنے میں مسائل کا سامنا ہوا تھا تو ایسا انٹرنیٹ سروس خراب ہونے کی وجہ سے نہیں ہوا۔درحقیقت دنیا بھر میں گوگل سرچ انجن تک رسائی ایک گھنٹے تک بند رہی تھی اور کمپنی نے اس پر صارفین سے معذرت بھی کی ہے۔گوگل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کے باعث عالمی سطح پر سرچ انجن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 3 years
Text
جاسوس سافٹ ویئر پیگاسس کی فون ہیکنگ سے کیسے بچا جائے؟
اسرائیلی فرم این ایس او کے تیار کردہ سپائی وئیر پیگاسس کے ذریعے دنیا بھر میں سیاست دانوں، صحافیوں اور اہم شخصیات کے فون ہیکنگ کی اطلاعات کے بعد صحافیوں کی عالمی تنظیم ’رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز‘ نے صحافیوں کو اس سپائی وئیر سے بچانے کے لیے سفارشات جاری کر دیں ہیں۔ تنظیم کے مطابق ان سفارشات پر عمل کر کے صحافی اس سافٹ ویئر سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اگرکسی صحافی کو شک ہو کہ ان کے فون کی نگرانی کی جا رہی ہے تو انہیں چاہیے کہ وہ طور پر اس فون کا استعمال بند کر کے دوسرا سمارٹ فون خرید لیں۔ جاسوس سافٹ ویئر کے ممکنہ ہدف بننے والے فون کو ثبوت کے طور پر محفوظ کر لیا جائے لیکن اسے خود سے اور کام کی جگہ سے دور رکھیں۔ تنظیم کی تجاویز کے مطابق ہیکنگ کا نشانہ بننے والے افراد کو چاہیے کہ سپائی وئیر سے ممکنہ متاثرہ فون سے تمام سروسز کا اکاؤنٹ بند کر دیں اور نئی ڈیوائس کے لیے تمام اکاؤنٹس کے پاس ورڈز بدل لیں۔
صحافیوں کی رپورٹس شائع کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ’فوربڈن سٹوریز‘ یا آئی ٹی ماہرین کے ساتھ رابطہ کیا جائے جیسا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سکیورٹی لیب تاکہ دیکھا جا سکے کہ کہیں آپ کا فون نمبر افشا ہونے والی 50 ہزار نمبروں پر مشتمل فہرست میں تو شامل نہیں ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے آئی ٹی کے ماہر نے ایک سافٹ ویئر تیار کیا ہے جسے موبائل ویری فکیشن ٹول کٹ (ایم وی ٹی) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ سافٹ ویئر جاسوس سافٹ سمارٹ فون میں پیگاسس کی موجودگی کا پتہ لگا سکتا ہے۔ تاہم اس کے استعمال کے لیے آئی ٹی کی مہارت ضروری ہے۔ اس کے علاوہ صحافیوں کو سہولت دی گئی ہے کہ وہ اپنا فون  نمبر [email protected] ای میل کر سکتے ہیں تا کہ ان کے فون کی جانچ کی جا سکے۔
اگر آپ فون تبدیل نہیں کر سکتے تو کیا کریں؟ سفارشات کے مطابق اگر آپ اپنا فون تبدیل نہیں کر سکتے تو اپنے فون کو دوبارہ آن کریں۔ ایمنسٹی کے ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ آئی فون کو ری سٹارٹ کرنے سے پیگاسس کو اس کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے سے روکا جا سکتا ہے۔ دوسرا حل یہ ہے کہ فون کو فیکٹری ری سیٹ کریں تاہم اس سے پیگاسس کے فون سے ختم ہونے کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ تاہم یہ بات ذہن میں رکھیں کہ فیکٹری ری سیٹ سے اس پر پیگاسس کی موجودگی کا ثبوت بھی ضائع ہو جائے گا۔ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ ابھی تک پیگاسس کے خلاف کوئی قابل اعتماد طریقہ کار وضع نہیں ہوا تاہم کچھ اقدامات کر کے کسی صحافی کے موبائل فون کو ہدف بنانے کی کوشش کرنے والے پیگاسس کے کام کو مشکل بنایا جا سکتا ہے۔   اپنا سمارٹ فون محفوظ بنائیں سمارٹ کو پن کوڈ کے ذریعے محفوظ بنائیں۔ کم از کم چھ ہندوسوں پر مبنی کوڈ بنائیں۔ بہتر ہو گا کہ کوڈ طاقتور اور منفرد ہو۔ ’0000‘ یا ’1234‘ اور تاریخ پیدائش کو بطور کوڈ استعمال کرنے سے فون کیا سم کارڈ کو قطعاً کوئی تحفظ نہیں ملتا۔ سمارٹ فون کے سافٹ ویئر کو وقتاًفوقتاً اپ ڈیٹ کرتے رہیں۔ فون میں وی پی این ایپ انسٹال کریں۔ تاہم یاد رکھیں وی پی این تمام اقسام کے حملوں کے خلاف تحفظ فراہم نہیں کرتا۔ اپنے فون میں اینٹی وائرس سافٹ وئیر انسٹال رکھیں اور جو ایپس استعمال میں نہیں آتیں انہیں ڈیلیٹ کر دیں۔ دن میں کم ازکم ایک بار فون کو بند کر دیں۔
میسیجنگ سروس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو محفوظ بنائیں اپنے سب سے زیادہ اہم اکاؤنٹس جن میں ٹوئٹر، گوگل اور فیس بک وغیرہ شامل ہیں ان میں لاگ ان کے لیے دو مراحل پر مشتمل طریقہ استعمال کریں۔ آئی میسیج اور فیس ٹائم جیسی ایپس کو ڈس ایبل کر دیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے پیگاسس ان کے ذریعے سمارٹ فون تک رسائی حاصل کرتا ہے۔ آئی فون پر ایپل میوزک، فیس ٹایم، آئی میسیج اور میل کی ایپس ان انسٹال کر دیں۔ آئی میسیج کو ان انسٹال کرنے سے پہلے اسے ڈس ایبل کریں۔
فون استعمال کرتےوقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے جب بھی ممکن ہو انٹرنیٹ پر سرفنگ کے لیے وی پی این استعمال کری۔ کسی نامعلوم نمبر سے آنے والے لنکس پر کلک نہ کریں۔ ناقابل بھروسہ مقامات پر وائی فائی استعمال کرنے سے گریز کیا جائے۔ یا پھر وائی فائی استعمال کرنے سے پہلے وی پی این کو اوپن کر لیں۔  سمارٹ فون پر صرف ایپ سٹور یا گوگل پلے سے ایپس انسٹال کریں۔ ایڈریس بک تک رسائی کے لیے نوٹیفکیشن یا اجازت کی درخواستوں کو بلاک کر دیں۔ فون پر پاس ورڈ محفوظ نہ کریں۔ محفوظ پاس ورڈ کے لیے ’لاسٹ پاس‘ جیسا پاس ورڈ مینیجر استعمال کیا جائے۔ سفارشات کے مطابق صحافیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے ذرائع سے رابطے کے لیے مخصوص اشارے سے کام لیں۔ زیادہ حساس نوعیت کی معلومات کے ساتھ کام کرنے والے صحافیوں کے بہتر ہو گا کہ وہ ایسا فون استعمال کریں جو انٹرنیٹ سے منسلک نہ ہو۔
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو 
2 notes · View notes
hurain-fabrics · 3 years
Text
آپ بھی ای کامرس اسٹور بنوائیں
پاکستان میں ای کامرس انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریبا تین ارب سے زائد ڈالرز کا کاروبار ای کامرس انڈسٹری کے ذریعے کیا جا رہا ہے اور اعداد و شمار کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 2025 تک ای کامرس کے ذریعے کاروبار 16 بلین ڈالر سے تجاوز کر جائیگا۔ اور یہ اعداد و شمار صرف پاکستان کے حوالے سے ہیں۔
ہم نے یه بهی دیکھا کہ کرونا وبا کے دوران بہت سے کاروبار بند ہو گئے۔
بہت سے پاکستانیوں کا کاروبار چلتے چلتے زیرو ہو گیا۔ لیکن اس دوران وہ لوگ کامیاب رہے جنہوں نے اپنے کاروبار کا آن لائن سٹور بنایا اور آن لائن انٹرنیٹ کے ذریعے اپنی پراڈکٹ بیچنے لگ گئے۔
لیکن بہت سے ایسے لوگ جو چاہتے تهے کہ وه بھی آن لائن اسٹور بنا کر کچھ کمائی کر سکیں لہذا وه ایسا نہیں کر سکے۔ کیونکہ ان کے پاس ویبسائٹ یا ای کامرس سٹور بنانے کے پیسے نہیں تهے۔
انمول ویب ھوسٹنگ سے ابھی آن لائن اسٹور ہم سے بنوائيں اور آن لائن لاکهوں کسٹمرز تک رسائی حاصل کریں۔
اور کرونا کی تیسری لہر بہت سے کاروبار کو متاثر کر رہی ہے۔
ادهر رمضان کے بعد عید کا سیزن سر پر ہے اور لاک ڈائون کی صورت میں لاکهوں لوگوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔
اس لئے انمول ویب ھوسٹنگ۔پے جلد سے جلد اپنی ویب سائٹ بنوائیں اور فائدہ اٹهائيں اور ای کامرس انڈسٹری میں قدم رکھ کر کامیابیاں سمیٹیں۔
اس آفر سے مستفید ہونے کیليے
ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر پے مسیج کریں
0313-3650902
Tumblr media Tumblr media
One friends requested for the post
1 note · View note