وطن عشق من اردو ترجمہ
وطن عشق من هم وطن جان من!
وطن تو میرا عشق بھی ہے اور میری جان بھی ہے۔
وطن روح من عز و ایمان من!
وطن تو میری روح بھی ہے عزت اور ایمان بھی ہے ۔
وطن در رهت جان نثاری کنم!
وطن تیری راہ میں اپنی جان فدا کروں گا ۔
زخون خاک تو آب و یاری کنم!
اپنے خون سے تیری مٹی کی ابیاری کروں گا ( پانی کی جگہ خون پلاوں گا)
چه ارزش بود در رهت جان دهم!
اس جان کی کیا قیمت ہے جو تیری راہ میں دیدوں (…
حمد رب العٰلمین ۔ کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا ۔ کلام مسیح موعودؑ
حمد رب العٰلمین ۔ کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا ۔ کلام مسیح موعودؑ
بن رہا ہے سارا عالم آئینہ ابصار کاکس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کاکیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمال یار کاچاند کو کل دیکھ کر میں سخت بے کل ہوگیامت کرو کچھ ذکر ہم سے تُرک یا تاتار کااُس بہار حُسن کا دل میں ہمارے جوش ہےجس طرف دیکھیں وہی رہ ہے ترے دیدار کاہے عجب جلوہ تری قدرت کا پیارے ہر طرفہر ستارے میں تماشا ہے تری…
کلام اعلی حضرت رضیﷲ تعالی عنہ میں لفظ تم غلط یا صحیح ؟
کلام اعلی حضرت رضیﷲ تعالی عنہ میں لفظ تم غلط یا صحیح ؟
کلام اعلی حضرت رضیﷲ تعالی عنہ میں لفظ تم غلط یا صحیح ؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔
عرض یہ ہے کہ کعبہ کے بدرالدجی تم پہ کروروں درود
طیبہ کے شمس الضحی تم پہ کروروں درود
اس میں سرکار اعلحضرت نے جو تم کا لفظ استعمال کیا ہے زید کہتا ہے یہ غلط ہے تم کا لفظ سرکار اعلحضرت کو نہیں استعمال کر نا چاہئے تھا بلکہ آپ کا لفظ استعمال کرنا چاہئے تھا جیسے ہم لوگ بات کرتے وقت اپنے پیر یا اپنے استاد کو آپ کہتے…
کیا قرآن کلام خداوندی ہے
کتاب ” کیا قرآن کلام خداوندی ہے؟” ہندوستان کے معروف داعی اور مبلغ محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک لیکچر پر مبنی ہے جو انہوں نے اسلامک ریسرچ فاونڈیشن کے زیر اہتمام مختلف مذاہب کے لوگوں کے سامنے پیش کیا۔ محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک ہندوستان کے ایک معروف مبلغ اور داعی ہیں۔
Read Online
Download
اوصاف ِقرآن مجید ۔ نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلا ۔ کلام مسیح موعودؑ
اوصاف ِقرآن مجید ۔ نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلا ۔ کلام مسیح موعودؑ
پاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلانور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلی ٰنکلاناگہاں غیب سے یہ چشمہ اصفی نکلاحق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پوداجو ضروری تھا وہ سب اس میں مہیا نکلایا الٰہی تیرا فرقاں ہے کہ اک عالَم ہےمئے عرفان کا یہی ایک ہی شیشہ نکلاسب جہاں چھان چکے ساری دکانیں دیکھیںوہ تو ہر بات میں ہر وصف میں یکتا نکلاکس…
سلام اسم من رضا بی کلام است و در شهر تبریز هستم اون های که مایل هستید برای رابطه زنان و دختران سکس شیرین برام پیام بده تا قرار بزاریم بیرون همدیگه رو ببینم منتظره شما خوشگل ها هستم چند سال است مجردم شدم مایل بودید بهم پیام بزارین بیام پیشت یا جا خودم دارم هیچ مشکلی نیست قربون چشات خوشگل