Tumgik
#کٹ
kafi-farigh-yusra · 6 months
Text
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب
Tumblr media
Gumaa'n tum ko k rasta katt raha hai
Yaqee'n mujh ko k manzil kho rahe hou
Habeeb Jalib
113 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 2 months
Text
دن کسی طرح سے کٹ جائے گا سڑکوں پہ شفقؔ
شام پھر آئے گی، ہم شام سے گھبرائیں گے
فاروق شفق​
14 notes · View notes
moizkhan1967 · 12 days
Text
تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ،
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ
میرے علاوہ ہیں چھ لوگ منحصر مجھ پر
میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ
فلک سے کٹ کے زمیں پر گری پتنگیں دیکھ
تُو ہجر کاٹنے والوں کی نفسیات سمجھ
شروع دن سے اُدھیڑا گیا ہے میرا وجود
جو دِکھ رہا ہے اسے میری باقیات سمجھ
کتابِ عشق میں ہر آہ ، ایک آیت ہے
اور آنسوؤں کو حروفِ مقطعات سمجھ
کریں یہ کام تو کنبے کا دن گزرتا ہے
ہمارے ہاتھوں کو گھر کی گھڑی کے ہاتھ سمجھ
دل و دماغ ضروری ہیں زندگی کے لئے
یہ ہاتھ پاؤں اضافی سہولیات سمجھ
(عمیر نجمی)
6 notes · View notes
ayy-esha · 1 year
Text
“یہ دنیا ہے! یہاں لوگ قرآن ہاتھ میں لے کر ماتھے اور سینے سے چاہے لگاتے ہوں۔ حضورﷺ کا نام سننے پر انگلیاں ہونٹوں سے لگا کر چاہے چومتے ہوں، مگر کرتے وہی ہیں جو ان کی اپنی مرضی اور خواہش ہوتی ہے۔ کس نے نہیں سنی ہوگی یہ حدیث، کس نے نہیں پڑھا ہوگا قرآن۔ یہ مسلمانوں کا ملک ہے! یہاں لوگ قرآن پر کٹ مرتے ہیں، مگر قرآن کے مطابق جیتا کوئی نہیں۔”
من و سلویٰ - عمیرہ احمد
20 notes · View notes
hasnain-90 · 6 months
Text
‏سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا
اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو
میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا 🥀
2 notes · View notes
urduclassic · 9 months
Text
آخری چند دن دسمبر کے
Tumblr media
ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں خواہشوں کے نگار خانے میں
کیسے کیسے گماں گزرتے ہیں رفتگاں کے بکھرتے سالوں کی
ایک محفل سی دل میں سجتی ہے فون کی ڈائری کے صفحوں سے
کتنے نمبر پکارتے ہیں مجھے جن سے مربوط بے نوا گھنٹی
اب فقط میرے دل میں بجتی ہے کس قدر پیارے پیارے ناموں پر
رینگتی بدنما لکیریں سی میری آنکھوں میں پھیل جاتی ہیں
دوریاں دائرے بناتی ہیں دھیان کی سیڑھیوں میں کیا کیا عکس
مشعلیں درد کی جلاتے ہیں ایسے کاغذ پہ پھیل جاتے ہیں
حادثے کے مقام پر جیسے خون کے سوکھے نشانوں پر
چاک کی لائنیں لگاتے ہیں ہر دسمبر کے آخری دن میں
ہر برس کی طرح اب بھی ڈائری ایک سوال کرتی ہے
کیا خبر اس برس کے آخر تک میرے ان بے چراغ صفحوں سے
کتنے ہی نام کٹ گئے ہونگے کتنے نمبر بکھر کے رستوں میں
گرد ماضی سے اٹ گئے ہونگے خاک کی ڈھیریوں کے دامن میں
کتنے طوفان سمٹ گئے ہونگے ہر دسمبر میں سوچتا ہوں میں
ایک دن اس طرح بھی ہونا ہے رنگ کو روشنی میں کھونا ہے
اپنے اپنے گھروں میں رکھی ہوئی ڈائری، دوست دیکھتے ہونگے
ان کی آنکھوں کے خاکدانوں میں ایک صحرا سا پھیلتا ہو گا
اور کچھ بے نشاں صفحوں سے نام میرا بھی کٹ گیا ہو گا
امجد اسلام امجد   
4 notes · View notes
my-urdu-soul · 1 year
Text
نظم "6 ستمبر" - احمد ندیم قاسمی
چاند اُس رات بھی نکلا تھا، مگر اُس کا وجوُد
اِتنا خوُں رنگ تھا، جیسے کسی معصوُم کی لاش
تارے اُس رات بھی چمکے تھے، مگر اِس ڈھب سے
جیسے کٹ جائے کوئی جسمِ حَسیں، قاش بہ قاش
اِتنی بے چین تھی اُس رات، مہک پھُولوں کی
جیسے ماں، جس کو ھو کھوئے ھوُئے بچّے کی تلاش
پیڑ چیخ اُٹھتے تھے امواجِ ھوا کی زَد میں
نوکِ شمشیر کی مانند تھی جھونکوں کی تراش
اِتنے بیدار زمانے میں یہ سازش بھری رات
میری تاریخ کے سینے پہ اُتر آئی تھی
اپنی سنگینوں میں اُس رات کی سفّاک سِپاہ
دُودھ پیتے ھوُئے بچّوں کو پرو لائی تھی
گھر کے آنگن میں رواں خوُن تھا گھر والوں کا
اور ھر کھیت پہ شعلوں کی گھٹا چھائی تھی
راستے بند تھے لاشوں سے پَٹی گلیوں میں
بِھیڑ سی بِھیڑ تھی، تنہائی سی تنہائی تھی
تب کراں تا بہ کراں صُبح کی آہٹ گوُنجی
آفتاب ایک دھماکے سے اُفق پر آیا
اب نہ وہ رات کی ہیبت تھی، نہ ظُلمت کا وہ ظُلم
پرچمِ نوُر یہاں اور وھاں لہرایا
جِتنی کِرنیں بھی اندھیرے میں اُتر کر اُبھرِیں
نوک پر رات کا دامانِ دریدہ پایا
میری تاریخ کا وہ بابِ منوّر ھے یہ دِن
جِس نے اِس قوم کو خوُد اُس کا پتہ بتلایا
آخری بار اندھیرے کے پُجاری سُن لیں
میں سَحر ھوُں، میں اُجالا ھوُں، حقیقت ھوُں میں
میں محبّت کا تو دیتا ھوُں محبّت سے جواب
لیکن اعدا کے لیے قہر و قیامت ھوُں میں
امن میں موجہء نکہت مِرا کِردار سہی
جنگ کے دَور میں غیرت ھوُں، حمیّت ھوُں میں
میرا دُشمن مُجھے للکار کے جائے گا کہاں
خاک کا طیش ھوُں، افلاک کی دہشت ھوُں میں
.....
مجموعہ کلام "مُحیط"
5 notes · View notes
shahbaz-shaikh · 1 year
Text
ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی
ہوتی ہے دلبروں کی عنایت کبھی کبھی
شرما کے منہ نہ پھیر نظر کے سوال پر
لاتی ہے ایسے موڑ پہ قسمت کبھی کبھی
کھلتے نہیں ہیں روز دریچے بہار کے
آتی ہے جان من یہ قیامت کبھی کبھی
تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستے
پیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
ساحر لدھیانوی
Tumblr media
2 notes · View notes
alkamunia · 18 days
Text
Tumblr media
ایکسل ٹپ: شارٹ کٹ کے ساتھ کسی بھی شیٹ پر جائیں۔ http://dlvr.it/TCymhr
0 notes
googlynewstv · 2 months
Text
جماعت اسلامی نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے10مطالبات
جماعت اسلامی نے حکومتی مزاکراتی  کمیٹی  کے سامنے 10 مطالبات رکھ دیئے۔ جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ حکومت 5 سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دے،حکومت پیٹرولیم لیوی ختم کرے اور پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ فوری واپس لے،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی لائی جائے۔اسٹیشنری آئٹمز پر لگائے گئے ٹیکسز فوری ختم کئے جائیں،حکومتی اخراجات کم کرکے غیر ترقیاتی اخراجات پر 35 فیصد کٹ…
0 notes
airnews-arngbad · 2 months
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 27 July 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۲۷ ؍جولائی  ۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
سب سےپہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ گئوری گنپتی اُتسو کے موقع پر ریاستی حکو مت کی جانب سے ایک کروڑ70؍ لاکھ سے زائد اہل شہر یان میں
کھانے پینے کی اشیاء کی کِٹ آنندا چہ شِدھا کی  کی جائے گی تقسیم
٭ خواتین کو بااختیار بنا نے کی وزیر اعلیٰ کی مہم کا آئندہ   2 ؍ اگست سے سلوڑ سے ہو گا آغاز
٭ چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آج سے 3؍ دنوں کے ترنگ کسان میلے کی شروعات 
٭ خو اتین کے ایشیاء کپT-20 ؍ کر کٹ مقابلوں میں بھارت  اور  سری لنکا کے در میان کل فائنل میچ 
اور
٭ پیرس اولمپِک کھیلوں کا افتتاحی پروگرام کے ذریعے آغاز 
اب خبریں تفصیل سے...
اِ س بار کے گئو ری گنپتی اُتسو کے موقع پر ریاست کے  ایک کروڑ  70؍ لاکھ  82؍ ہزار   86؍ راشن کارڈ کے حاملین کو  آننداچہ شدھا نامی کھانے پینے کی اشیاء کی کٹ رعایتی قیمت  100؍ روپئے میں تقسیم کی جائے گی ۔ یہ کِٹ ایک  ایک کلو روا  ‘  چنے کی دال  ‘  شکر  اور  ایک لیٹر تیل پر مشتمل ہو گی ۔ یہ کٹ آئندہ  15؍ اگست  تا  15؍ ستمبر کے دوران  ای  پاس  طریقہ کار کے ذریعے تقسیم کی جائے گی ۔
***** ***** ***** 
ریاست کے قبائلی اضلاع میں قبائلی خاندانوں کو پھلوں کے پودے  اور  سبزی اُگا نے کے لیے چلائی جانے والی مہم کی خاطر  40؍ لاکھ روپئے
کے انتظامی فنڈ کو منظوری دی گئی ہے ۔ اِس کے لیے ریاستی حکو مت کی جانب سے سر کو لر جاری کیاگیا ہے ۔ ریاست کے ناندیڑ  ‘  تھانے  ‘  پالگھر ‘  پونے  ‘  احمد نگر  ‘  ناسک  اور  نندور بار سمیت کل  14؍ اضلاع کے قبائلی خاندان اِس اسکیم سے فائدہ اٹھائیں گے ۔
***** ***** ***** 
قومی ریزر ویشن فہرست میں شامل ہونے کے لیے پسماندہ طبقات کے ریاستی کمیشن کی جانب سے داخل کی گئی در خواست کے سلسلے میں کل پسماندہ طبقات کے قومی کمیشن کے چیئر مین ہنس راج آہیر کی صدارت میں ایک سنوائی کی گئی ۔ اِس سماعت کے موقع پر قومی کمیشن کے عہدیداران  ‘  افسران  اور  مختلف ذاتوں کے نمائندے موجود تھے ۔ کمیشن کے چیئر مین اہیر نے اُس وقت موصول ہونے والی در خواست کے مطا بق متعلقہ افسران کو آ گے کی  کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت دی ۔
***** ***** ***** 
  شیو سینا نے ممبئی عدالت عالیہ میں ایک عرضی داخل کی   او ر  مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل اراکین اسمبلی نا اہلی معاملے میں اُدھو  بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کے اُن اراکین اسمبلی کو نا اہل قرار دیں  جو پارٹی وہیپ کی خلاف ورزی کرتی ہے ۔  پارٹی کے  رکن اسمبلی بھرت گو گا ولے نے یہ اطلاع دی ۔
***** ***** ***** 
کانگریس پارٹی نے آئندہ انتخابات میں مہا وکاس آگھاڑی میں شامل پارٹیوں میں نشستوں کی تقسیم پر تبادلہ ٔ خیال کی خاطر ریاستی  اور  ممبئی کی سطح پر 2؍ خصوصی کمیٹیاں تشکیل کی ہے ۔ پارٹی کے جنرل سیکریٹری  کے  سی  وینو گوپال نے اِس سلسلے میں مکتوب جاری کیا ہے ۔
***** ***** ***** 
مرکزی وزیر مملکت مر لی دھر موہل نے ہدایت دی ہے کہ پونے کے کھڑک واسلہ آبی منصوبے سے پانی چھوڑ نے سے متعلق محکمہ ٔ  آب پاشی  او ر میونسپل کارپوریشن کے افسران تال میل قائم کریں تا کہ دوبارہ ماضی قریب جیسا حادثہ پیش نہ آئے ۔ وزیر موصوف کل اِس سلسلے میں منعقدہ جائزاتی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ 
اِسی بیچ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے میونسپل کار پوریشن  اور  دیگر خانگی صفائی کمپنیوں کی مدد سے سیلاب متاثرین کے گھروں سے کیچڑ  اور  کچرے کی صفائی کے لیے جنگی پیما نے پر مہم چلائیں ۔ وزیر اعلیٰ نے سیلاب سے مکا نات اور  زراعت کو ہونے والے نقصان کے فوری پنچ نامے کرنے کی بھی ہدایت دی ۔
***** ***** ***** 
خواتین کو باختیار بنا نے کی وزیر اعلیٰ کی مہم کا آغاز آئندہ 2؍ اگست کو سلوڑ سے کیا جائے گا ۔ اِس تقریب میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے شرکت کریں گے ۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع کے سر پرست وزیر عبد الستار نے کل سلوڑ میں منعقد ہ ایک جائزاتی میٹنگ میں انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ ضلعے کے اہل خواتین تک حکو متی اسکیموں کا فائدہ پہنچائیں ۔ وزیر موصوف نے اِس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ضلعے میںوزیر اعلیٰ لاڈلی بہن اسکیم کے اندراج کا کام اچھی طرح سے جاری ہے ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
کل ہر طرف مختلف تقریبات کے ساتھ کار گِل فتح کا دن منا یا گیا ۔ گورنر  رمیش بئیس سے کل ممبئی کے کولا با میں شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا ۔ اِس موقع پر شہید فو جیوں کے خاندانوں کی  11؍ ویر خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا ۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بھی کار گل جنگ کے بہادروں کو سلا م پیش کیا  اور  کہا کہ ہمیں اُن کی بہادر کو ہمیشہ یاد رکھتے ہوئے کسی نہ کسی شکل میں ملک کی خدمت کرنی چاہیے ۔ انھوں نے اِس موقع پر مہاراشٹر کے اُن 6؍ فو جیوں کو بھی یاد کیا جنھوں نے اِس جنگ میں اپنی جانیں گنوائیں  اور  کہا کہ حکو مت سابق فو جیوں  اور  اُن کے خاندانوں  کے تئیں عہد کی پا بندہے ۔
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں بھی کار گل کے شہید فو جیوں کی تصا ویر پر پھول چڑھا کر انھیں سلامی دی گئی ۔ 3؍ ویر مائوں  اور  6؍ ویر بیویوں سمیت کار گل جنگ میں حصہ لے چکے سپا ہی پر لہاد گوپی ناتھ پٹھا رے کو ضلع فو جی بہبود دفتر کے سر براہ میجر  ایس  فراست کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا گیا ۔ اِس موقعے پر پٹھا رے نے جنگ کی یادیں تازہ کی۔ اِسی طرح ہنگولی کلکٹر دفتر میں بھی کلکٹر جتندر پاپلکر نے بھارت ماں کی تصویر پر پھول چڑھا کر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ اِس موقعے پر انھوں نے کہاکہ ضلع انتظامیہ سابق فو جیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر وقت تیار ہے ۔
***** ***** *****
سینئر قائد  اور  رکن  پارلیمان شرد پوار اِس وقت چھتر پتی سنبھا جی نگر کے دورے پر ہیں ۔  پرنسپل مخدوم فاروقی کی جانب سے کیے گئے پدم وبھوشن شرد پوار  دی  گریٹ ا  ینگما نامی کتاب کے اُردو تر جمہ کا کل شردپوار کے ہاتھوں اجراء عمل میں آ یا ۔
اِس بیچ سینئر دانشور  اور  مصنف شیش رائو چو ہان کی لکھی گئی  4؍ کتابوں کا بھی آج شرد پوار کے ہاتھوں اجراء عمل میں آئے گا ۔
***** ***** *****
لاتور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شیواجی کاگے نے کل دِلّی میں زمینی حمل و نقل کے مرکزی وزیر نتن گڈ کری سے ملا قات کی  اور  حلقے کی اہم شاہ راہوں  اور  سڑکوں کےمسئلے پر تبادلۂ خیال کیا ۔ اِس موقعے پر کالگے نے مطالبہ کیا کہ  4؍ لین والی شاہراہ خاص  طور پر لاتو ر  -کُروڈ واڑی  -ٹیمبھور نی کا  کام فوری شروع کیا جائے ۔ رکن پارلیمان کالگے نے ایک صحافتی مکتوب کے ذریعے مطلع کیا کہ گڈ کری نے تیقن دیا ہے کہ اِن تمام مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔
***** ***** *****
کسانوں  اور  زرعی پیدا وار  کمپنیوں کے  3؍ روزہ میلے  ’’  ترنگ  ‘‘  کا آج سے چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آغاز ہو رہا ہے ۔ جالنہ روڈ کے پاٹی دار بھون میں  29؍ جولائی تک چلنے والے اِس میلے میں کسانوں  او ر زرعی کمپنیوں کی بہترین معیار کی پیدا وار کی نمائش  اور  فروخت کی جائے گی ۔ ضلع تر قیاتی افسر سُریش پٹو لے کرنے نابارڈ کے ذریعے ضلع شہر یان  اور تاجروں سے اِس میلے میں شر کت کر نے  اور  زرعی اشیاء خرید نے کی اپیل کی ہے ۔ یہ اجتماع حکو متی اِدارے نا بارڈ کے ذریعے ملک کے 50؍ شہر وں میں منعقد کیا جائے گا ۔
***** ***** *****
ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے یوم ما حولیات سے شروع کیے گئے ہرِت ناندیڑ مہم کے تحت اب تک   10؍ ہزار در خت لگائےجا چکے ہیں ۔ میونسپل کمشنر ڈاکٹر مہیش کمار ڈوئی پھوڑ ے نے یہ اطلا ع دی ۔ انھوں نے بتا یا کہ آئندہ 2؍ مہینوں میں شہر میں  25؍ ہزار  نئے پو دے لگائے جا ئیں گے ۔
***** ***** *****
ہنگولی ضلعے میں بچپن کی شادی کی روک تھام کی خاطر  125؍ اسکو لوں میں چھٹی سے 10؍ ویں جماعت کے طلباء  اور  اُن کے والدین کی ذہن سازی کے لیے سیشن کا انعقاد کیاجا رہا ہے ۔ جس کے لیے 40؍ مقامی رضا کاروں کا انتخاب کیا گیا ہے ۔ اِن رضا کاروں کو یونی سیف کی جانب سے 2؍ روزہ تربیت دی جائے گی ۔ مذکورہ رضا کار کو ضلع کی اسکولوں میں جا کر اِس سلسلے میں طلباء  اور  والدین کی رہنمائی کریں گے ۔
***** ***** *****
بیڑ کی گیان رادھا کریڈٹ سو سائٹی میں پھنسے پیسو کی واپسی کی خاطر کھاتے داروں نے کل جالنہ ضلع کلکٹر دفترپر مورچہ نکا لا ۔ اِس موقع پر جلوس کے شر کاء نے مذکورہ کریڈٹ سو سائٹی کی جائدادیں ضبط کرنے  ‘ کلکٹر دفتر میں اِس سلسلے کی شکایات کے ازالے کی خاطر علیحدہ روم قائم کرنے کا مطالبہ کیا ۔
***** ***** *****
پیرس اولمپک کھیلوں کا افتتاح کل رات ایک شاندار تقریب میں ہوا ۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکراں نے کھیلوں کے آغاز کا اعلان کیا ۔ اولمپک کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار 7؍ ہزار سے زائد کھیلاڑیوں نے اِس تقریب میں شر کت کی جو شدید بارش میں در یائے سین کے کنارے ایک میدان میں منعقد ہوئی۔ بھارتی کھلاڑی ٹور نا منٹ کے ہاکی ‘  بیڈ منٹن  ‘  ٹینِس  ‘  ٹیبل ٹنس  ‘  نشا نے بازی  ‘  مُکے بازی  اور  کشتی رانی وغیرہ کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔
***** ***** *****
خواتین کے ایشیاء کپ کر کٹ ٹور نا منٹ کا فائنل میچ کل بھارت  اور  سری لنکا کے در میان کھیلا جائے گا ۔ گزشتہ روز ہونے والے سیمی فائنل مقابلے میں بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش کو  اور  سری لنکا نے پاکستان کو شکست دی ۔بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلّے بازی کی جواب میں بھارتی سلامی جوڑی شِفالی ور ما  اور  اسمر تی مندھا نا نے  81؍ رنوں کا ہدف صرف  11؍ اوورس میں حاصل کر لیا ۔ وہیں دوسرے مقابلے میں سری لنکن ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے  140؍ رنو ں کے ہدف کو  ایک گیند  اور  3؍ وکٹیں باقی رکھتے ہوئے حاصل کر لیا ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ گئوری گنپتی اُتسو کے موقع پر ریاستی حکو مت کی جانب سے ایک کروڑ70؍ لاکھ سے زائد اہل شہر یان میں
کھانے پینے کی اشیاء کی کِٹ آنندا چہ شِدھا کی  کی جائے گی تقسیم
٭ خواتین کو بااختیار بنا نے کی وزیر اعلیٰ کی مہم کا آئندہ   2 ؍ اگست سے سلوڑ سے ہو گا آغاز
٭ چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آج سے 3؍ دنوں کے ترنگ کسان میلے کی شروعات 
٭ خو اتین کے ایشیاء کپT-20 ؍ کر کٹ مقابلوں میں بھارت  اور  سری لنکا کے در میان کل فائنل میچ 
اور
٭ پیرس اولمپِک کھیلوں کا افتتاحی پروگرام کے ذریعے آغاز 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
urdu-poetry-lover · 6 months
Text
فراز ! اب کوئی سودا ، کوئی جنُوں بھی نہیں
مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یُوں بھی نہیں !!!!
8 notes · View notes
moizkhan1967 · 6 months
Text
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے ، میرے بھی دن گزر گئے
تو بھی کچھ اور،اور ہے ہم بھی کچھ اوراور ہیں
جانے وہ تو کدھر گیا، جانے وہ ہم کدھر گئے
راہوں میں ملے تھے ہم ، راہیں نصیب بن گئیں
تو بھی نہ اپنے گھر گیا، ہم بھی نہ اپنے گھر گئے
وہ بھی غبارِ خاک تھا، ہم بھی غبارِ خاک تھے
وہ بھی کہیں بکھر گیا، ہم بھی کہیں بکھر گئے
کوئی کنارِآبِ جو بیٹھا ہوا ہے سرنگوں
کشتی کدھر چلی گئی، جانے کدھر بھنور گئے
تیرے لئے چلے تھے ہم ، تیرے لئے ٹھہر گئے
تو نے کہا تو جی اٹھے، تو نے کہا تو مر گئے
وقت ہی جدائی کا اتنا طویل ہو گیا
دل میں ترے وصال کے جتنے تھے زخم بھر گئے
بارش وصل وہ ہوئی سارا غبار دُھل گیا
وہ بھی نکھر نکھر گیا، ہم بھی نکھر نکھر گئے
اتنے قریب ہو گئے، اتنے رقیب ہو گئے
وہ بھی عدیم ڈر گیا، ہم بھی عدیم ڈر گئے
عدیم ہاشمی
5 notes · View notes
apnabannu · 5 months
Text
پاکستان میں بڑی گاڑیوں پر پرائس کٹ لیکن چھوٹی گاڑیوں پر نہیں: ’ایک کار کی قیمت 15 لاکھ کم ہوئی، کمپنیوں کے منافع کا اندازہ لگائیں‘
http://dlvr.it/T6Pdh3
0 notes
risingpakistan · 8 months
Text
اسٹیبلشمنٹ سے جیت کا واحد رستہ
Tumblr media
عمومی طور پر یہ کہا جا رہا ہے کہ آج سلیکشن ڈے ہے، الیکشن کا تماشہ تو صرف ایک رسم کے طور پر رچایا جا رہا ہے ۔ یہ بھی تاثر عام ہے کہ ن لیگ کو حکومت دینے کے ارادے ہیں لیکن یہ یقینی طور پر نہیں کہا جا سکتا ہے کہ کیا ن لیگ قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت لے بھی پائے گی کہ نہیں۔ سرپرائیز کی بھی بات کی جا رہی ہے اور یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ تحریک انصا ف کے ووٹر سپورٹر غصے میں ہیں اور وہ بڑی تعداد میں نکل کر سلیکشن کے پراسس کو الیکشن میں بدل کر تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد کو کامیابی دلوا کر اس سلیکشن کو الیکشن میں بدل دیں گے۔ لیکن ایسا ہوا تو پھر کہا جا رہا ہے کہ آزاد آزاد نہیں رہیں گے اور اُنہیں قابو کر لیا جائے گا اور تحریک انصاف کے ہاتھ میں کچھ نہیں رہے گا۔ بحرحال آج کا دن بہت اہم ہے اور آج رات تک الیکشن ہے یا سلیکشن اس کا فیصلہ سامنے آجائے گا۔ کوئی شک نہیں کہ اب جس قسم کی جمہوریت ہم دیکھنے جا رہے ہیں وہ پہلے سے زیادہ ہائبرڈ اور کنٹرولڈ ہو گی۔ بنگلہ دیش ماڈل کی بھی بات ہو رہی ہے۔ ایک بات طے ہے کہ سیاستدانوں اور سول حکومت نے بہت سپیس کھو دی ہے جس کی واپسی کیسے ممکن ہو سکتی ہے اُس پر میں بات کرنا چاہوں گا۔ 
Tumblr media
اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بغیر کچھ کیے یہ سپیس سول حکومت اور سیاستدانوں کو دے دے گی تو بھول جائیں ایسا کبھی نہیں ہو گا۔ کوئی اگر یہ سوچتا ہے کہ عمران خان کی طرح فوج سے ہی ٹکر لے کر اور 9 مئی جیسے واقعات سے اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے دور کیا جا سکتا ہے تو ہم نے دیکھا کہ اس سے تو ملک، سیاست کے نقصان کے ساتھ سب سے زیادہ نقصان اپنا ہی ہوتا ہے اور اس صورتحال کا عمران خان اور تحریک انصاف کو سامنا ہے۔ مسئلہ لڑائی سے حل نہیں ہو گا۔ اگر اسٹیبلشمنٹ سے جیتنا ہے تو پھر سیاستدانوں کو دائرہ کا سفر ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ جب حکومت ملے، جیسے بھی ملے، تو پھر کام، کام اور کام پر ہی زور دینا پڑے گا۔ پرفارمنس بہترین ہو گی، طرز حکمرانی اچھا ہو گا، عوام دیکھے گی، محسوس کرے گی اور سمجھے گی کہ حکمراں اُن کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور سرکاری محکموں کو سروس ڈیلوری کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں تو پھر سولین سپریمیسی کا رستہ ہموار ہو گا، اسٹیبلشمنٹ کے لیے سپیس کم ہوتی جائے گی۔ اس کے علاوہ کوئی شارٹ کٹ موجود نہیں۔ عمران خان بے شک ایک پروجیکٹ تھے، وہ سلیکٹڈ تھے۔
اگر اُن کی حکومت نے بہترین کارکردگی دکھائی ہوتی، گڈ گورننس کی مثال قائم کی ہوتی، سرکاری اداروں کو سروس ڈیلوری کے لیے فعال کیا ہوتا تو آج عمران خان یہ کچھ نہ دیکھ رہے ہوتے اور نہ ہی جمہوریت مزید کنٹرولڈ ہوتی۔ نواز شریف بھی ایک پروجیکٹ کے طور پر ہی سامنے آرہے ہیں، وزیراعظم وہ بنتے ہیں یا شہباز شریف یا کوئی اور اس کا فیصلہ بھی جلد ہو جائے گا۔ لیکن اگر ن لیگ کا وزیراعظم بنتا ہے اور کوئی سرپرائز نہیں ملتا تو پھر چاہے نواز شریف ہوں یا شہباز اُن کا سارا زور پرفامنس، پرفامنس، پر فامنس پر ہی ہونا چاہئے۔ اگر ایک طرف دن رات لگا کر معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات اُٹھانے پڑیں گے تو دوسری طرف ایک ایک سرکاری محکے کو عوام دوست بنانے کے لیے سول سروس کو میرٹ اور غیر سیاسی انداز میں چلانا پڑے گا۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ چند ایک کاموں پر تو توجہ دی جائے لیکن باقی ذمہ داریوں سے بے فکر ہو جائیں۔ آئین پاکستان کے مطابق عوام سے متعلق حکومت کی ذمہ داریاں بہت زیادہ ہیں اور ان ذمہ داریوں سے پہلو تہی کریں گے تو اسٹیبلشمنٹ کو مزید سپیس ملے گی۔ 
اگر کارکردگی بہترین ہو گی تو اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی معاملات میں مداخلت کے لیے سپیس نہیں ملے گی۔ اگر سیاستدان بادشاہوں کی طرح حکومت کریں گے، نہ طرز حکمرانی کو ٹھیک کریں گے نہ ہی سرکاری اداروں کو عوامی خدمت کے لیے فعال بنائیں گے، معیشت کا بھی ستیاناس کریں گے تو پھر اسٹیبلشمنٹ کے لیے سیاسی معاملات میں مداخلت کا رستہ آسان ہو جائے گا۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
hasnain-90 · 2 years
Text
‏تمھارے بعد ہمیں جو بھی چاہے اپنائے
پتنگ کٹ گئی تو "ملکیت" کسی کی نہیں 🥀
9 notes · View notes