Tumgik
#people of pakistan
Text
Tumblr media Tumblr media
Photos taken by The Princess of Wales (then The Duchess of Cambridge) while on a Royal Tour of Pakistan, Oct 2019.
63 notes · View notes
shyheracule · 8 months
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
People of Pakistan 🇵🇰
3 notes · View notes
abuotalha · 2 years
Text
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی کہانی شوکت خانم کینسر ہسپتال اور سیاسی درندے پس منظر:  80 اور 90 کی دہائی میں عمران خان کی شہرت کو تمام سیاستدانوں بشمول آمر ضیاء الحق اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے تھے. لیکن عمران خان نے بارہا سب کو سیاست سے دور رہنے کا جواب دیا. ‏ورلڈ کپ کے بعد عمران خان کا پورا فوکس کینسر ہسپتال بنانے پہ لگ گیا. افتتاح کا وقت آیا تو وزیراعظم بینظیر/آصف زرداری نے افتتاح کی فرمائش کی، عمران نے جواب دیا کہ وہ کینسر کی مریضہ ایک بچی سے افتتاح کروائیں گے. جواباً بینظیر زرداری نے اس فلاحی ادارے کو سبوتاژ کرنے کی ٹھانی۔شوکت خانم ہسپتال کو زیادہ تر چندہ رمضان المبارک میں میڈیا کیمپین کی وجہ سے ملتا تھا. بینظیر نے پی ٹی وی، اخبارات، پی آئی اے و دیگر تمام جگہوں پر شوکت خانم کینسر ہسپتال کی مہم صرف اس لیے بند کروا دی کیونکہ عمران خان نے بینظیر زرداری کے بجائے کینسر کی بچی سے افتتاح کروایا.عالمی میڈیا میں اپنی طرز کا بننے والا یہ واحد کینسر ہسپتال پہلے ہی شہرت پا چکا تھا. نام نہاد ترقی پسند بینظیر زرداری کی گھٹیا سیاست (درندگی) کو عالمی نشریاتی ادارے نے یوں بیان کیا. پیپلزپارٹی قیادت نے پاکستانیوں کے ذہنوں سے عمران خان کا نقش مٹانے کیلئے ہر ہتھکنڈا استعمال کیا.یہاں یہ بات بہت ہی اہم ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کا افتتاح جس دن ہونا تھا اس سے ایک رات قبل ہسپتال میں بم دھماکے کروا دیئے گئے. ایسی حیوانیت دنیا نے پہلے کہیں نہیں دیکھی تھی. کینسر کی مریض دو بچیوں سمیت 7 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔‏14 اپریل 1996 پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا. سیاسی گِدھوں نے بُغض عمران میں کینسر ہسپتال کو نا��ابلِ تلافی نقصان پہنچایا. حالانکہ عمران دس سال سے مسلسل سب کو بتاتے رہے کہ مجھے عملی سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں لیکن یہ نیچ درندے اسکی عوام میں مقبولیت سے اتنے خائف تھے.‏ایک طرف شوکت خانم ہسپتال کا میڈیا بلیک آؤٹ جاری تھا تو دوسری طرف میڈیا پر گھناؤنی مہم جاری تھی کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال میں مفت علاج نہیں ہوتا،عمران خان چندے کے پیسے سے شاپنگ مال بنا رہا ہے. وہ منتیں کرتا رہا کہ ایسا نا کریں یہ ہسپتال پاکستانیوں کا ہے نقصان پاکستان کو ہو گا.‏عمران خان کے بنائے کینسر ہسپتال نے اب تک خدا جانے کتنی زندگیاں بچائیں. یاد رہے کہ کینسر کا علاج آج میڈیکل سائنس اور ٹیکنالوجی کی تیز ترقی کے باوجود بھی عام آدمی افورڈ نہیں کر سکتا. اس وقت کیا صورتحال ہو گی خود اندازہ لگائیں.نام نہاد ترقی پسند پیپلزپارٹی کے بینظیر زرداری ہوں، یا شریف خاندان اور اس کے کارندے حنیف عباسی اور خواجہ آصف ہوں. شوکت خانم کینسر ہسپتال نوے کی دہائی سے لے کر آج تک ان کے نشانے پہ رہا ہے. کیونکہ عمران خان کی اکلوتی کمزوری اسکی غریب پروری ہے.‏شوکت خانم کینسر ہسپتال کے خلاف مہم میں مشترکہ عناصر: 1. یہ الیکشن اور رمضان المبارک سے قبل لازمی چلائی جاتی ہیں تاکہ عمران خان کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچایا جائے.  2. میڈیا ہر دفعہ سہولت کار کا کردار ادا کرتا ہے. 3. پاکستانی ہر دفعہ پہلے سے زیادہ چندہ دیتے ہیں.‏حالیہ پروپیگنڈا مہم پہ عمران خان بہت پہلے وضاحت کر چکے ہیں. مزید تفصیلات:‏آخر میں آپ سب پاکستانیوں سے اپیل کروں گا کہ دہائیوں سے جاری اس سیاسی درندگی کو روکنے کا واحد حل یہی ہے کہ آپ اپنی استطاعت کے مطابق اس صدقہ جاریہ کو جاری رکھیں تاکہ کل کوئی پاکستانی مافیا کے خوف سے یہاں کوئی فلاحی کام کرنے سے گھبرائے نا.   یہاں عطیہ کریں: shaukatkhanum.org.pk/shaukat-khanum   @abuotalha  #منقول
Error retrieving media
View On WordPress
0 notes
eopederson · 1 month
Text
Tumblr media
Near Khyber Pass, Afghanistan or Pakistan, 1978.
This was taken on an excursion from Peshawar into Afghanistan and back, and I did not record the exact location, but it is near the top of the pass.
82 notes · View notes
boysborntodie · 7 months
Text
“I don’t talk about Palestine because I don’t like going into politics : /” fuck you. The existence of Muslims and MENA people has always been political to the West. Their lives and their deaths. Their happiness and anger and sorrow. Their love and hatred. Their sweat and blood and tears. Everything has always been reduced to politics when they are more than you could ever begin to comprehend. Palestine will be free. And so will Sudan and Pakistan and Lebanon and Yemen and Syria and every other country, place and people who suffer only for their pain to be called political by those responsible for and complicit in it
155 notes · View notes
divinum-pacis · 7 months
Text
Tumblr media
Pakistani Hindu bride Ashwariya waits to take part in a mass marriage ceremony organised by the Pakistan Hindu Council, a non-profit organisation, in Karachi. [Asif Hassan/AFP]
119 notes · View notes
kafi-farigh-yusra · 10 months
Text
Imama: Acha, mai aik arab likh deti tw kiya kartay?
Salar: Tw aik arab bhi de deta.
Imama: Kahan se dete.. fraud kartay?
Salar: Kiyun karta? Kamaa kr deta.
Imama: Saari umer kamaatay hi rehtay phir.
Salar: Acha hota, sari umer tumhara qarzdaar hi rehta. Waqyi acha hota.
Aab e Hayat by Umera Ahmed
Tumblr media
169 notes · View notes
batmobilestires · 8 months
Text
fun fact: Nanda Parbat is canonically in Pakistan since it’s inspired by Nanga Parbat
and bc of that fact, i loveee head canoning Damian enjoying South Asian foods
(*Damian isn’t ethnically South Asian - he’s Arab - but he did grow up in Pakistan which is good enough for me!!)
66 notes · View notes
molkolsdal · 2 months
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Photograph (albumin print) of a small group of domed grass huts behind a group of 'Pathan' villagers [ie. supposed Pushto speakers]: women in burkas, shirtless men seated and standing, along with various children, sheep, a single very large dog and a calf. They look very like classes of nomads known to the present day.
The most obscure part of the caption text (the second phrase roughly surrounded by a box) may read 'Sindh/Pishin' and may refer to the Sind-Pishin Railway which routes traffic via Quetta to the Afghan border at Chaman close to Kandahar. This railway was certainly in operation in 1885 and possibly earlier. It crosses the Kachh Gandava plain (Kachhi Plain) and that may link this image and the possible railway connection of the second phrase to the last word in the text which seems to be 'Kachh'.
Kachhi Plain, Balochistan, Pakistan, 1880-1895 (?)
21 notes · View notes
Text
Tumblr media
Photo taken by The Princess of Wales (then The Duchess of Cambridge) while on a Royal Tour of Pakistan, Oct 2019.
24 notes · View notes
ask-pakistan · 9 months
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
He just did some "Friendly" Firing, not a big deal
94 notes · View notes
khaperai · 1 year
Text
Tumblr media
A postcard of a Kalash girl c.1960s-1980s
84 notes · View notes
abuotalha · 2 years
Text
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال ‏تھریڈ: شوکت خانم کینسر ہسپتال اور سیاسی درندے پس منظر: 80 اور 90 کی دہائی میں عمران خان کی شہرت کو تمام سیاستدانوں بشمول آمر ضیاء الحق اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے تھے. لیکن عمران خان نے بارہا سب کو سیاست سے دور رہنے کا جواب دیا. ‏ورلڈ کپ کے بعد عمران خان کا پورا فوکس کینسر ہسپتال بنانے پہ لگ گیا. افتتاح کا وقت آیا تو وزیراعظم بینظیر/آصف زرداری نے افتتاح کی فرمائش کی، عمران نے جواب دیا کہ وہ کینسر کی مریضہ ایک بچی سے افتتاح کروائیں گے. جواباً بینظیر زرداری نے اس فلاحی ادارے کو سبوتاژ کرنے کی ٹھانی۔شوکت خانم ہسپتال کو زیادہ تر چندہ رمضان المبارک میں میڈیا کیمپین کی وجہ سے ملتا تھا. بینظیر نے پی ٹی وی، اخبارات، پی آئی اے و دیگر تمام جگہوں پر شوکت خانم کینسر ہسپتال کی مہم صرف اس لیے بند کروا دی کیونکہ عمران خان نے بینظیر زرداری کے بجائے کینسر کی بچی سے افتتاح کروایا.عالمی میڈیا میں اپنی طرز کا بننے والا یہ واحد کینسر ہسپتال پہلے ہی شہرت پا چکا تھا. نام نہاد ترقی پسند بینظیر زرداری کی گھٹیا سیاست (درندگی) کو عالمی نشریاتی ادارے نے یوں بیان کیا. پیپلزپارٹی قیادت نے پاکستانیوں کے ذہنوں سے عمران خان کا نقش مٹانے کیلئے ہر ہتھکنڈا استعمال کیا.یہاں یہ بات بہت ہی اہم ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کا افتتاح جس دن ہونا تھا اس سے ایک رات قبل ہسپتال میں بم دھماکے کروا دیئے گئے. ایسی حیوانیت دنیا نے پہلے کہیں نہیں دیکھی تھی. کینسر کی مریض دو بچیوں سمیت 7 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔‏14 اپریل 1996 پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا. سیاسی گِدھوں نے بُغض عمران میں کینسر ہسپتال کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا. حالانکہ عمران دس سال سے مسلسل سب کو بتاتے رہے کہ مجھے عملی سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں لیکن یہ نیچ درندے اسکی عوام میں مقبولیت سے اتنے خائف تھے.‏ایک طرف شوکت خانم ہسپتال کا میڈیا بلیک آؤٹ جاری تھا تو دوسری طرف میڈیا پر گھناؤنی مہم جاری تھی کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال میں مفت علاج نہیں ہوتا،عمران خان چندے کے پیسے سے شاپنگ مال بنا رہا ہے. وہ منتیں کرتا رہا کہ ایسا نا کریں یہ ہسپتال پاکستانیوں کا ہے نقصان پاکستان کو ہو گا.‏عمران خان کے بنائے کینسر ہسپتال نے اب تک خدا جانے کتنی زندگیاں بچائیں. یاد رہے کہ کینسر کا علاج آج میڈیکل سائنس اور ٹیکنالوجی کی تیز ترقی کے باوجود بھی عام آدمی افورڈ نہیں کر سکتا. اس وقت کیا صورتحال ہو گی خود اندازہ لگائیں.نام نہاد ترقی پسند پیپلزپارٹی کے بینظیر زرداری ہوں، یا شریف خاندان اور اس کے کارندے حنیف عباسی اور خواجہ آصف ہوں. شوکت خانم کینسر ہسپتال نوے کی دہائی سے لے کر آج تک ان کے نشانے پہ رہا ہے. کیونکہ عمران خان کی اکلوتی کمزوری اسکی غریب پروری ہے.‏شوکت خانم کینسر ہسپتال کے خلاف مہم میں مشترکہ عناصر: 1. یہ الیکشن اور رمضان المبارک سے قبل لازمی چلائی جاتی ہیں تاکہ عمران خان کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچایا جائے. 2. میڈیا ہر دفعہ سہولت کار کا کردار ادا کرتا ہے. 3. پاکستانی ہر دفعہ پہلے سے زیادہ چندہ دیتے ہیں.‏حالیہ پروپیگنڈا مہم پہ عمران خان بہت پہلے وضاحت کر چکے ہیں. مزید تفصیلات:‏آخر میں آپ سب پاکستانیوں سے اپیل کروں گا کہ دہائیوں سے جاری اس سیاسی درندگی کو روکنے کا واحد حل یہی ہے کہ آپ اپنی استطاعت کے مطابق اس صدقہ جاریہ کو جاری رکھیں تاکہ کل کوئی پاکستانی مافیا کے خوف سے یہاں کوئی فلاحی کام کرنے سے گھبرائے نا. یہاں عطیہ کریں:shaukatkhanum.org.pk/shaukat-khanum @abuotalha #منقول
Error retrieving media
View On WordPress
0 notes
nmolesofadrenaline · 1 year
Text
"Jo acha lagta hai wo har haal mein acha lagta hai, Aur Jo acha nahi lagta hai chaahe maathe par chaand saja kar aajaye koi fark nahi padta"
- mere humsafar
76 notes · View notes
divinum-pacis · 6 months
Text
Tumblr media
March 2024: Members of the Pakistani Hindu community in Karachi celebrate Holi. Photograph: Shahzaib Akber/EPA
40 notes · View notes
kafi-farigh-yusra · 6 months
Text
What's your name? What does it mean? From which language did it originate from? Who named you?
I'll start:
It's Yusra. (یسریٰ)
It means ease. Asaani. The name has an even deeper and extremely beautiful meaning in Arabic.(Type of ease which comes to relieve you from all your pain amd difficulties)
Yusra is an Arabic word. It has been used in Qura'n-e-Paak to describes how with every hardship there comes ease (yusr)
My daado (grandmother) named me.
89 notes · View notes