البرٹ آئن سٹائن کی زندگی کے چند دلچسپ حقائق
معروف سائنسدان البرٹ آئن سٹائن جنہیں’فادر آف ماڈرن فزکس‘ کہا جاتا ہے، 14 مارچ 1879ء کو جرمنی کے شہر اولم میں اشکنازی یہودیوں کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے۔ البرٹ آئن سٹائن کے والد ہرمن آئنسٹائن ایک سیلز مین اور انجینئر تھے، 1880ء میں یہ فیملی اولم سے میونخ شفٹ ہو گئی۔ ’فادر آف ماڈرن فزکس‘ کہلائے جانے والے نامور سائنسدان البرٹ آئن سٹائن کو اسکول میں لیٹریچر اور دیگر مضامین پڑھتے ہوئے بہت دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے اُنہیں اسکول سے نکال دیا گیا تھا۔ البتہ، البرٹ آئن سٹائن ریاضی میں بہت مہارت رکھتے تھے یہی وجہ ہے کہ اُنہوں نے صرف 12 سال کی عمر میں گرمیوں کے موسم میں الجبرا اور یوکلیڈین جیومیٹری سیکھ لی تھی۔ اس کے بعد اُنہوں نے اپنے والد سے تحفے میں ملنے والےایک کمپاس سے متاثر ہو کر صرف 16 سال کی عمر میں مقناطیسی قوت پر اپنا پہلا علمی مقالہ لکھا۔ البرٹ آئن سٹائن نے’Conclusions from Capillarity Phenomena‘ کے عنوان سے 1900ء میں اپنا پہلا مقالہ شائع کروایا اور 1905ء میں فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔
اُنہوں نے 1905ء میں فوٹو الیکٹرک افیکٹس، براؤنین موشن، اسپیشل ریلیٹیویٹی، اور ماس اور انرجی کی مساوات پر چار اہم مقالے شائع کروائے اور اس سال کو آئن سٹائن کے ’معجزوں کا سال‘بھی کہا جاتا ہے۔ 1925ء میں، البرٹ آئن اسٹائن کو تھیوری آف ریلیٹیویٹی اور کوانٹم تھیوری بنانے کے لیے ان کی خدمات پر رائل سوسائٹی آف لندن کے ممتاز کوپلے میڈل سے نوازا گیا تھا۔ اُنہیں سب سے زیادہ شہرت تھیوری آف ریلیٹیویٹی اور ماس- انرجی ایکیویویلنس فارمولا (E = mc2) کو تیار کرنے کے لیے ملی۔ البرٹ آئن اسٹائن کو 1921ء میں تھیوریٹِکل فزکس کے لیے بہترین خدمات اور لاء آف فوٹو الیکٹرک افیکٹس کی دریافت پر نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔ البرٹ آئن سٹائن کی نجی زندگی کے حوالے سے بات کی جائے تو اُنہوں نے جنوری 1903ء میں میلیوا مارک نامی ایک لڑکی سے شادی کی لیکن ان کی یہ شادی زیادہ عرصہ قائم نہ رہ سکی اور 1919ء میں طلاق ہو گئی۔ سائنسدان کی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ ان کی اپنی کزن ایلسا کے لیے دلچسپی تھی، طلاق کے فوراََ بعد 1919ء میں ہی اُنہوں نے اپنی کزن ایلسا لوونتھل سے شادی کر لی تھی، جن کا گردوں کی بیماری کی وجہ سے 1936ء میں انتقال ہو گیا تھا۔ 17 اپریل 1955ء میں البرٹ آئن سٹائن کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔
البرٹ آئن اسٹائن کے مشہور اقوال:
آج البرٹ آئن اسٹائن کی سالگرہ کے موقع پر ان چند مشہور اقوال پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔
1- زندگی میں دو چیزیں لامحدود ہیں: کائنات اور انسانی حماقت
2- اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ذہین ہوں تو انہیں پریوں کی کہانیاں پڑھنے دیں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ ذہین ہوں تو انہیں مزید پریوں کی کہانیاں پڑھنے دیں۔
3- زندگی بالکل ایک سائیکل پر سواری کرنے کی طرح ہے کیونکہ اپنا توازن برقرار رکھنے کے لیے انسان کو ہمیشہ حرکت کرتے رہنا پڑتا ہے۔
4- ایک ہوشیار شخص مسئلے کا حل تلاش کرتا ہے لیکن ایک عقلمند شخص ہمیشہ مسئلے سے بچتا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Could u draw Jade with afro puffs because i think that would be cute
Ofc I could *_^ this is one of the only times I’ve ever used watercolor so I’m hoping and praying this looks ok
1K notes
·
View notes
"Ooouuuhhhoo but how can I choose between two blorbos" WEAK. draw them fighting.
Anyway vote for Glenn
313 notes
·
View notes
Okay but this is me at hemlock..
HEAR ME OUT PLEASE
his voice.. and his eyes... and his *gets shot by sniper*
You're going to look me in the eyes and tell me that his voice is not hot??? That his eyes aren't handsome??
I know what he did was bad and that he is very evil... but there are people on this app that like SHEEV PALPATINE for goodness sake. I'm allowed to like Hemlock.
75 notes
·
View notes
There's this other researcher sharing the office with my internship mentor, but he's a physicist and he keeps (jokingly) roasting us chemists. I came to the Institute this morning and went to their office to say good morning and the physicist was like, "So, what are you going to break today?" (bc obviously chemists only ever break things or make them explode right) and my internship mentor was like, "Noooo Lena doesn't break anything, she actually fixes things, she makes great materials for me, but she doesn't want to do her Master's or PhD with me, so we can blame everything on her" god this internship is good for my self-esteem :')
56 notes
·
View notes
*Inhale*
I JUST NEED JEKYLL AND HYDE TO BE OK, I NEED THE LODGERS AND LANYON TO BE UNDERSTANDING, I NEED THEM TO UNDERSTAND HE NEVER ENDANGERED THE SOCIETY AND HE HAD DEPRESSION, I NEED HIS SEXUALITY TO NOT BE FORCIBLY OUTED IN FRONT OF THE ENTIRE SOCIETY INDIRECTLY VIA HIS CONNECTION TO HYDE, I NEED PEOPLE TO QUIT BEING NOSY ABOUT HIS PRIVATE LIFE, I NEED HYDE AND JEKYLL TO GET ALONG, I NEED LANYON AND HYDE TO BE WORKING ON A RELATIONSHIP, I NEED JEKYLL AND LANYON TO BE HAPPY AND IN LOVE, I NEED THE LODGERS TO UNDERSTAND AND ACCEPT HYDE AS A WHOLE PERSON AND AN INDAVIDUAL, AND I NEED EVERYTHING HAPPY AND PEACEFUL, AND NO MORE PEOPLE BEING MAD AT JEKYLL AND NO MORE OF HIM HAVING THE WORST LUCK OF ANY HUMAN ALIVE!
*Exhale*
Ok, sorry, just needed to get that outta my system :)
44 notes
·
View notes
Heres some fanart of my 2 favorite GAA side characters Albert Harebrayne and Enoch Drebber!
Game 2 case 3 is probably one of my favorite AA cases of all time!
Hope you enjoy, and have an AWESOME day!!
1K notes
·
View notes